empty
 
 
22.09.2021 08:48 AM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 22 ستمبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن نے منگل کے روز 40000 $ تک کمی کے بعد 42000 $- 43000 $ کی جانب واپس اضافہ کیا ہے - کریپٹو ممکنہ طور پر قیمت کی حالیہ سطح 42000 $ یا 37500 $ کے گرد سے اپنا اضافہ کا عمل دوبارہ شروع کر سکتی ہے - جیساء کہ یومیہ چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے 53000 $ سے 43000 $ کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیصد فیبوناچی ایکسٹینشن لیول 37100 - 37200 $ کی سطح کے گرد ہے

اگر قیمت 500-37000 $ تک نیچے آتی ہے تو بُلش اضافہ کا غالب امکان رہے گا - اس کے علاؤہ 37500 $ کی سطح 37300 $ پر دیکھی جانے والی سابقہ سپورٹ کے قریب ہے - بُلز ظاہر کئے گئے زون کے گرد سے نئی لانگ پوزیشن لینے اور قیمت کو 65000 $ کی طرف بھیجنے کی تیاری کر سکتے ہیں - فوری سپورٹ ابھی 37000 - 37300 $ کے گرد ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی بلترتیب 48500$ کے قریب دیکھی جاسکتی ہے

رجحان کے بر خلاف تنزلی جو کہ 53000 $ سے شروع ہوئی تھی 37500 $ کی سطح کے گرد مکمل ہوسکتی ہے - اگر یہ صورتحال بنتی ہے تو بِٹ کوائن 65000 $ اور اس سے اوپر کے لئے اپنا اضافہ دوبارہ شروع کرسکتے ہیں - صرف 35000 $ سے نیچے کی بریک سے ہی اوپر بیان کی گئی بُلش صورتحال منسوخ ہوجائے گی

تجارتی منصوبہ

ممکنہ خرید کا زون 35000 کے مقابلہ میں 500-37300 ہے - ہدف 53000 سے اوپر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback