empty
 
 
23.09.2021 04:15 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 23 ستمبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن ہو سکتا ہے اس ہفتہ کے دوران پہلے ہی 39500 $ کے گرد کچھ سپورٹ حاصل کر چُکا ہو اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس نے 43500 $ کی طرف اضافہ کیا ہے - کریپٹو ایک آخری مرتبہ 39500 $ سے نیچے جا سکتا ہے لیکن یہ لازم نہیں ہے - بُلز ابھی ابتدائی ریزسٹنس حاصل کرنے اور اپنے دوبارہ مضبوط ہونے کی تصدیق کرنے کے لئے 500-48000 $ کے زون کی جانب جانے کے لئے تیار ہیں

فی الوقت بی ٹی سی 43700 $ کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی 48000 - 49000 $ کے زون تک اوپر جانا متوقع ہے - قیمت کی فوری ریزسٹنس 48000 - 49000 $ پر ہے اور اس کے بعد 53000 $ پر ہے جب کہ سپورٹ 39500 $ کے گرد موجود ہے جس کے بعد بلترتیب 37500$ کے زون میں ہے - ذیادہ تر تاجران نئی لانگ پوزیشن لینے کی تیاری کر سکتے ہیں جس میں رسک 35000 $ کے گرد ہے

بِٹ کوائن کے پاس ابھی بھی 65000 $ اور اس سے اوپر ایک اور بلند ترین سطح بنانے کی سکت ہوسکتی ہے - جیساء کہ کل بیان کیا گیا تھا کریپٹو نے 37000 $ کی سطح سے کچھ پہلے سپورٹ حاصل کر لی ہے - بُلز یہاں سے اضافہ کی تیارت کر سکتے ہیں لیکن 39500 $ کے ایک اور ٹیسٹ کے لئے تیار رہیں

تجارتی منصوبہ

امکان 35000$ کے مقابلہ میں 65000$ کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback