empty
 
 
23.09.2021 07:08 PM
کیا ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے اپنی واپسی کو مکمل کر لیا ہے ؟

ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے 0.85 ڈالر کی کم ترین سطح بنائی ہے۔ جیسا کہ کچھ دن پہلے توقع کی جارہی تھی جب قیمت 1 ڈالر سے اوپر تھی قیمت نے واپسی کی ہے اور ہمارے 0.86 ڈالر پر موجود ہدف کی طرف نیچے آگئی ہے۔ اب تک قیمت پہلے ہی 0.51 ڈالر سے 1.41 ڈالر تک کے مجموعی اضافے کا 61.8 فیصد ریٹریس کر چکی ہے۔

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹس

سُرخ لکیریں - فیبوناچی ایکٹنشن کے اہداف

ایکس آر پی / یو ایس ڈی 61.8 فیصد ری ٹریسمنٹ کی سطح سے اوپر جا رہا ہے۔ 1.41 ڈالر سے پوری کمی عمدہ انداز میں ختم ہو سکتی ہے تاہم اس کے لئے تصدیق بہت اونچی سطح پر ملے گی. اگر قیمت 0.85 ڈالر سے اوپر موجود رہتی ہے تو ہم اگلے مرحلے میں 1.75 ڈالر کی طرف اضافہ دیکھ سکتے ہیں۔ ریزسٹنس 1.12 ڈالر، 1.24 ڈالر اور 1.41 ڈالر پر ہے۔ بُلز کو ہائیر ہائیرز اور ہائیر لوو کو بنانا شروع کرنے اور آخر کا ان ریزسٹنس کی سطحوں کو توڑنے کی ضرورت ہے۔ اگر یہ ٹھیک ہے، ہم اگلا ہدف 1.75 ڈالر دیکھنا چاھیں گے. اگر قیمت سپورٹ اور حالیہ کم ترین سطح کو 0.85 ڈالر پر رکھنے میں ناکام رہتی ہے، تو ہمیں 78.6 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی طرف ایک بڑی واپسی ملنی چاہئے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback