empty
 
 
27.09.2021 03:54 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 27 ستمبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن 40،000 ڈالر کی سطح کے گرد کم ترین سطح بنانے کے بعد سے سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے ۔ سپورٹ حاصل کرنے اور دوبارہ اضافہ شروع کرنے سے پہلے کرپٹو ایک آخری بار $ 37،000-38،000 تک نیچے جا سکتا ہے۔ جب ایساء کہا جاتا ہے تو یہاں سے $ 45،500 سے اوپر کی ایک تجارت اس بات کی تصدیق کرے گی کہ باٹم تقریبا 40،000 ڈالر پر ہے اور بٹ کوائن قریب قریب $ 48000-49000 اور اس سے اوپر کی طرف جا رہا ہے۔

جیسا کہ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے بٹ کوائن نے $ 53000 اور $ 40000 کے درمیان تصحیحی تنزلی مکمل کر لی ہے۔ اگرچہ فبوناچی ایکسٹینش 0.618 اپنی اضافہ دوبارہ شروع کرنے سے قبل $ 37،500 کی سطح کی طرف اشارہ کر رہا ہے لیکن ایسا ہونا لازمی نہیں ہے۔ تاجران لانگ پوزیشن لینے کی تیاری کر سکتے ہیں اور اگر قیمتیں 3،500 ڈالر تک گر جائیں تو مزید اضافہ کرنے کی کوشش کریں۔

بٹ کوائن کو فوری طور پر 40,000 ڈالر کے ارد گرد عبوری سپورٹ کا سامنا ہے جبکہ ریزسٹنس بالترتیب 48,500-49,000 ڈالر کی سطح کے قریب دیکھی گئی ہے۔ 48,500 ڈالر سے آگے کی تجارت بُلز کے لئے تعیمری ہوگی اور 65,000 ڈالر کی طرف دروازے کھول دے گی.

تجارتی منصوبہ

امکان 35000 ڈالر کی سطح کے مقابلہ میں 65000 ڈالر کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback