empty
 
 
27.09.2021 03:01 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 27 ستمبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

سونے کی قیمت عارضی سپورٹ کو$ 45-1740 کے زون کے گرد ٹیسٹ کر رہی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کے درمیان بنا تھا - پیلی دھات کو ابھی 1730 $ کی کم ترین سطح سے نیچے کی عمدہ سپورٹ حاصل ہے جو کہ 1677$ اور 1834$ کے درمیان بلترتیب ملنے والے حالیہ اضافہ کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگر قیمت اس سے اوپر ہی موجود رہتی ہے تو بُلز آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 60$-1850 کی طرف اضافہ کا ارادہ رکھتے ہیں

سونے کی قیمت نے پہلے 1834 $ کی طرف اضافہ کیا تھا اور جیساء کہ یہاں اُجاگر کیا گیا ہے اس نے اہم ریزسٹنس حاصل کی تھی - تب سے اس نے سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1730 $ کی طرف ایک تصحیحی تنزلی کی ہے - اگر اوپر بیان کی صورت عمدہ طور پر قائم رہتی ہے تو اگلا اضافہ 1865 $ کی طرف مل سکتا ہے - جو کہ یہاں موجود 4 ایچ چارٹ میں آگے آنے والی ریزسٹنس ہے

مثالی طور پر سونے کو $ 1700 کی سطح سے اوپر رہنا چاہیے ، تاکہ اوپر بیان کی گئی بُلش صورتحال برقرار رہ سکے۔ قیمت میں فوری ریزسٹنس $ 1787 کے ارد گرد دیکھی جاسکتی ہے ، جبکہ عبوری سپورٹ بالترتیب $ 1730 کی سطح پر ہے۔ $ 1787 سے اوپر کی بریک بُلز کے لیے حوصلہ افزا ہوگی اور قیمت بالترتیب $ 1،806 اور $ 1،834 کی سطح کی طرف آگے بڑھے گی۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1700 $ کے مقابلہ میں 1860 $ کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback