empty
 
 
04.12.2019 08:22 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 04 دسمبر - یورو نے اپنی پوزیشن کو سروس سیکٹر کی عمدہ رپورٹ کے بعد قائم رکھا ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں ہم یورو زون ممالک کے سروس سیکٹر کی متعدد رپورٹس پر نظر رکھیں گے جس میں اضآفہ ہوتا ہے تو اس سے یورو کے خریدار کل کے کم ترین لیول سے لانگ پوزیشن قائم رکھ سکتے ہیں جس سے 1067۔1 کے لیول پر سپورٹ ملے گی - اس سال نومبر میں یورو زون کمپوزٹ انڈیکس 6۔50 پوائنٹ اوپر گیا تھا - فی الوقت تمام تر توجہ امریکہ کی جانب سے سروس سیکٹر کی رپورٹ پر ہے - کمزور رپورٹ کے جاری ہونے سے بُلش 1092۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکے اور ذیادہ سے ذیادہ لیول کی بریک کرے گا جس سے یورو / یو ایس ڈی میں طلب بڑھے گی اور 1109۔1 اور 1131۔1 کے لیول آپ ڈیٹ ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے 1092۔1 کے لیول سے اوپر کی موو کی ایک اور ناکام کوشش سے آپ لانگ پوزیشن کو 1067۔1 کے سپورٹ لیول تک تصحیح کی صورت میں لے سکتے ہیں یہ کہ اگر مصنوعی بریک آوٹ ہو جائے یا 1035۔1 کے کم از کم لیول سے فوری واپسی پر خرید کریں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل کی طرح پئیر 1092۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی ناکام کنسولیڈیشن کی توقع رکھیں گے جو کہ یورو میں شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہوگا جس کا ہدف 1067۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا - اگر امریکہ کی جانب سے سروس سیکٹر کی عمدہ رپورٹ جاری ہوتی ہے تو یہ سیل کرنے والوں کی مدد ہوگی - بہرحال 1035۔1 کے سپورٹ لیول تک واپسی ذیادہ اہم ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 1035۔1 کے ایریا میں یورو کے خریدار اضآفہ کے چینل کی زیریں حد بنانے کی کوشش کریں گے - اگر یہ رپورٹ خریداروں کو مایوس کرتی ہے تو شام کے وقت یورو میں 1092۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر موو بنے گی اور شارٹ پوزیش 1109۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے ہا 1131۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر لی جاسکتی ہے

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے کچھ اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو میں آضآفہ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد کی بریک سے جو کہ 1092۔1 کے لیول پر ہے سے بھی یورو میں خرید کا اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant


  • انڈیکیٹرز کی تفصیل

    موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 50 - گراف میں یہ پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

    موونگ ایوریج {موونگ ایوریج جاری رجحان کو ظاہر کرتی ہے جس کے لئے یہ والٹیلیٹی اور نوائس کو متوازی کرتے ہوئے یہ کام کیا جاسکتا } ہے - پریڈ 30 - گراف میں یہ سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

    ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

    بولیجر بینڈز {بولینجر بینڈز } پریڈ 20
Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback