empty
 
 
28.09.2021 04:03 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا قلیل مُدتی تجزیہ


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے غالبا تکون کی بالائی کی حد پر اپنا واپس ٹیسٹ / بیک ٹیسٹ ختم کردیا ہے اور اب اوپر جا رہا ہے۔ جب تک قیمت 0.9220-0.92 سے اوپر ہے تب تک ہم کم از کم قریبی مدت تناظر کے لئے پرامید ہیں۔ قیمت ہائیر ہائیر اور ہائیر لوو بنا رہی ہے اور بریک آؤٹ علاقے کا احترام اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ اب یہ سپورٹ ہے۔

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی طرف ڈھلوانی سپورٹ ٹرینڈ لائن کا احترام جاری رکھے ہوئے ہے۔ قیمت نے واپس 0.92 پر بریک آؤٹ ایریا کا ٹیسٹ کیا ہے اور اب زیادہ اضافہ کر رہی ہے۔ یہ ٹیکسٹ بک بُلش رویہ ہے اور یہ واپسی کا عمل بُلش رجحان کے لئے مزید طاقت اکٹھا کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ 0.9220-0.92 پر سپورٹ ٹیسٹ کی گئی اور یہ قائم رہی ہے یہ ایک بُلش علامت ہے. اب بُلز ہائیر ہائیز دیکھنا چاھیں گے تاکہ ذیادہ پُر اعتماد ہوسکیں ہمارا 0.95 کا ہدف قابلِ حصول ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback