empty
 
 
10.12.2019 06:14 AM
١٢/١٠/١٩کو جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے کنٹرول زونس

پچھلے تین دن کے دوران ، ایک مقامی جمع زون کو تشکیل دیا گیا ہے۔ اس زون کی ترقی میں میں اس بات کی شمولیت ہیکہ نچلی حد سے خریدا جائے اور اوپر والوں کو بیچا جائے۔ مزید یہ کہ ، یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ اصلاحی تحریک کی سمت میں فروخت کا آغاز ہوجائے گا، اور اس طرح خریداری سے نیچے ان کی صلاحیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

This image is no longer relevant

تنزلی کا پہلا ٹارگیٹ زون ہفتہ وار کنٹرول زون 1.3075-1.3084 1/4ہوگا۔ جس کی جانچ مزید ترجیح کا تعین کرے گی۔ اگر پیئر ایک خاص زون کے اوپر تجارت کو بدستورجاری رکھے تو دسمبر کواپ ڈیٹ کرنے کا امکان زیادہ سے زیادہ فیصد 75 رہ جاتا ہے۔

اگر آج کی تجارت کا اختتام 1.3075 کے لیول سے نیچے ہوتا ہے تو ضرورایک متبادل ماڈل تیار کیا جائے گا۔ جس سے ہفتہ وار کنٹرول زون 1/2 1.2988-1.2969 کی سمت میں مزید اصلاحی تنزلی کے اس راستہ کو کھول دے گا ، جو درمیانی مدت میں مسلسل ترقی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا اور ہمیں خریداری کی سازگار قیمتوں کو حاصل کرنے کی اجازت دے گا۔


This image is no longer relevant

ڈیلی سی زیڈ۔ ڈیلی کنٹرول زون۔ فیوچرس مارکیٹ کے اہم اعداد و شمار کے ذریعہ اس زون کو تشکیل دیا گیا ہے جو سال میں متعدد بار تبدیل ہوتا ہے۔

ہفتہ وار سی زیڈ۔- ہفتہ وار کنٹرول زون۔ یہ زون فیوچر مارکیٹ کے اہم نشانات کے ذریعہ تشکیل شدہ ہے ، جو سال میں کئی بار تبدیل ہوتا ہے۔

ماہانہ سی زیڈ- ماہانہ کنٹرول زون۔ یہ زون پچھلے ایک سال میں ہوئے اوسط اتار چڑھاؤ کی عکاسی کرتا ہے۔

Samanta Kruder,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback