empty
 
 
13.12.2019 03:38 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 13 دسمبر - پاونڈ نے انتحابات میں کنزرویٹیو پارٹی کی فتح کے بعد مختصر اضآفہ کی موو کو ایڈجسٹ کیا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سپورٹ لیول کے ایریا میں مختصر ٹیکنیکل تصحیح ملی ہے کہ جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی اور یہ بیلنس آف فورسسز پر اثر انداز نہیں ہوا تھا - آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں کہ جانسن کی کنزویٹیو پارٹی نے انتحابات میں ہاوس آف کامنز کی 650 نششتوں سے برتری حاصل کی تھی جو کہ برایگزٹ پر معائدہ کے حوالے سے عمل میں تیزی لائے گی - جو کہ خریداروں کے لئے ایک مضبوط اشارہ ہے - قلیل مدتی تناطر میں جبکہ بُلز 3375۔1 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھے ہوئے ہیں تب تک ہمیں پاونڈ میں ایک مضبوط اضآفہ کی توقع ہے بصورت دیگر ہم نئی شارٹ پوزیشن کو 3316۔1 اور 3265۔1 کے کم ترین لیولز سے فوری واپسی پر لے سکتے ہیں بلز امریکی سیشن میں ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے انتظار میں ہیں اور اس کے عمل بھر پور انداز میں تجارت کریں گے 3437۔1 کے لیول تک واپسی سے پاونڈ میں طلب میں مضبوطی ملے گی اور اس سے 3523۔1 کے لیول تک آضآفہ ہوگا اور اس کے بعد قیمت ممکنہ طور پر 3563۔1 کے لیول اور 3604۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے صبح کے اہداف کے لئے اچھا کام کیا ہے اور مزید تنزلی کی موو کا مکمل انحصار امریکی کی جانب سے ریٹیل سیلز کی رپورٹ پر ہے - کمزور رپورٹ سے پاونڈ کے خریدار عمل میں آئیں گے لہذا بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو موخر کیا جائے یہاں تک 3437۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ مل جائے یا سیل کو 3523۔1 کے لیول آج کے بلند ترین لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے اس کے برعکس ایک عمدہ رپورٹ سے 3375۔1 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ ملے گا جہاں پاونڈ میں سیل کرنے والے موجود ہیں اور اس سے پاونڈ میں نیچے کی جانب 3316۔1 اور 3265۔1 کے لیول تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - برایگزٹ کے حوالے سے کوئی بھی مثبت خبر پاونڈ کو اوپر کی جانب بھیجے گی لہذا شارٹ پوزیشن پر اختیاط کی جانی چاھیے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور یہ مارکیٹ کی بُلش صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ 3164۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں ایک بڑی سیل کی موو بنے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج مارکیٹ کے حالیہ رجحان کو والٹیلیٹی اور نوائس کو توازن پر لاتے ہوئے ظآہر کرتی ہے} پریڈ 50 - گراف میں پیلے رنگ سے ظآہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج مارکیٹ کے حالیہ رجحان کو والٹیلیٹی اور نوائس کو توازن پر لاتے ہوئے ظآہر کرتی ہے} پریڈ #0 - گراف میں سبز رنگ سے ظآہر کیا گیا ہے

  • ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر : موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس }فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
  • بولینجر بینڈز - پریڈ 20
Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback