empty
 
 
14.01.2020 07:30 PM
یورو / یو ایس ڈی : 14 جنوری - پئیر میں 1042۔1 کے لیول پر موجود ہدف کے ساتھ آخری کال

یورو / یو ایس ڈی ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2۔38 فیصد تصحیح لیول تک اضآفہ کیا ہے جو کہ 1140۔1 کے لیول پر ہے حتی کہ سی سی آئی انڈیکیٹر نے بئیرش ڈائیورجنس بھی بنائی ہے - فیبو لیول سے واپسی نے امریکی کرنسی کے حق میں کام کیا ہے اور تنزلی کا عمل دوبارہ بنا ہے جو کہ تجارتی اندارہ کے مطابق ہے جو کہ میں نے گزشتہ چند روز میں دیکھا ہے - فی الوقت پئیر نے 50 فیصد تصحیح ہدف {1109۔1} سے واپسی کی ہے - میرے خیال میں تاجران آج اس لیول کو توڑ لیں گے - تنزلی کے اہداف وہی ہیں - جو کہ کم از کم 1042۔1 اور ذیادہ سے ذیادہ 0981۔1 کا لیول ہے - فی الوقت اگر کوئی چیز قیمت کو 1085۔1 کے لیول سے نیچے رہنے سے روکتی ہے تو یہ اشارہ ہوگا کہ تنزلی کی موو کمزور ہوئی ہے اور اس پر مزید کام مناسب نہیں ہے اور سیل کا سگنل منسوخ ہو جائے گا

یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی تجاویز اور پیشن گوئی

طویل مدتی تجارتی خیال قائم ہے - قیمت نے 24 گھنٹوں میں اضآفہ کے مختصر ایریا میں کنسولیڈیشن کی ہے - تاجران کو 250 پوائنٹ کی تنزلی ملی تھی جو کہ 0850۔1 کے لیول گرد ہے - یہ تنزلی ایک یا دو ہفتوں میں ہوگی

دوسرا تجارتی خیال یہ ہے کہ مجھے اس ہفتہ میں تصحیح ہدف 1042۔1 اور 0981۔1 کے لیولز تک ہے - بئیرش ڈائیورجنس + 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول سے واپسی کے پئیر میں نئی تنزلی ملے گی - قیمت کی کلوزنگ 0۔50 فیصد تصیحیحی ہدف سے نیچے ہونا تنزلی کے امکانات میں آضافہ ہوگا

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback