empty
 
 
13.10.2021 09:27 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 13 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

یورو / یو ایس ڈی نے دوبارہ سپورٹ تلاش کرنے سے پہلے منگل کو 1.1524 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا تھا بُلز دوبارہ مضبوط ہو گئے ہیں ۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کرنسی پئیر 1.1570 کی یومیہ بلند ترین سطح سے گزرا ہے اور مزید اضافہ جاری رکھ سکتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس پئیر نے 1.1530 کے بالکل نیچے ایک معنی خیز باٹم بنایا ہے۔

یورو / یو ایس ڈی یومیہ چارٹ پر ایک بُلش غلبہ والا اشارہ بنا رہا ہے اور کامیابی کی صورت میں, یہ کم از کم 1.1950 کی طرف رجحان میں ممکنہ تبدیلی کو ظاہر کرے گا. ابھی جب یہ لکھا جارہا ہے تو یہ سنگل کرنسی پئیر 1.1560 کی سطح کے ارد گرد تجارت کرتا نظر آرہا ہے اور 1.1575-80 سے آگے کی تجارت سے ایک باٹم اور بُلز کے واپس مضبوط ہونے کی تصدیق ہوگی

قیمت کی فوری ریزسٹنس 1.1650 کے ارد گرد موجود ہے جبکہ عارضی سپورٹ 1.1500 کی سطح پر ہے۔ تاجر لانگ پوزیشن لینے پر توجہ دے سکتے ہیں کیوںکہ یہاں سے تنزلی کا عمل محدود ہے۔ تیز رفتار اضافہ کے لئے 1.1650 سے اوپر کی بریک پر نظر رکھیں

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1450 کے مقابلہ میں 1.1950 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback