empty
 
 
13.10.2021 03:34 PM
این ایف ایل ایکس اسٹاک کی قیمت پر بُلش تجزیہ


تکنیکی طور پر این ایف ایل ایکس اسٹاک کی قیمت بُلش رجحان میں ہی موجود ہے ، ہائیر ہائیز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے۔ تاہم حالیہ نئی بلند ترین سطحوں نے ہمیں کچھ تشویشناک معلومات فراہم کی ہیں۔ اس بات کے آثار ہیں کہ اضافہ کا رجحان کمزور ہو رہا ہے اور ایک اہم واپسی قریب ہوسکتی ہے۔

This image is no longer relevant

کالی لکیریں- بئیرش ڈائیورجنس

نیٹ فلکس اسٹاک کی قیمت نئی بلند ترین سطح بنا رہی ہے لیکن ہفتہ وار آر ایس آئی ایساء نہیں کر رہا ہے۔ قیمت میں حالیہ نئی بلند ترین سطح سے قطع نظر ، آر ایس آئی اوور باٹ لیولز پر دوسرا لوئیر ٹاپ بنا رہا ہے۔ یہ ایک اہم انتبائی اشارہ ہے جسے ہلکا نہیں لیا جانا چاہئے۔ یہ کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے، لیکن یہ بُلز کے لئے اپنے نفع کی حفاظت کی ایک انتباہ ہے۔ قیمت نے 500 ڈالر کے ایریا سے کم و بیش 650 ڈالر تک ایک مضبوط اضافہ کیا ہے. ایک پُل بیک کی نہ صرف یہ کہ توجیح بنتی ہے بلکہ بُلز کو اضآفہ کرنے کے لئے اس کی ضرورت بھی ہے ۔ موجودہ سطح پر میں منافع لینے اور لانگ پوزیشن کو محفوظ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ تبدیلی جلد ہی شروع ہوسکتی ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback