empty
 
 
14.10.2021 04:00 PM
بِٹ کوائن نے نئی بلند ترین سطح کو بنایا ہے لیکن بُلز کو محتاط رہنا چاھیے

-

اپنے سابقہ تجزیے میں ہم نے نوٹ کیا تھا کہ غالبا بٹ کوائن کی اوپر کی طرف تجارت ختم نہیں ہوئی۔ بُلش چینل کے اندر رہنا اضافہ کے رجحان کے لئے کلیدی ہے۔ ہماری توقع یہ تھی کہ قیمت کو تنزلی کے چینل کی حدود کو چیلنج کرنے میں کچھ وقت لگے گا اور پھر 59,000 ڈالر کی طرف نئی قلیل مدتی بُلند ترین سطح تک قیمت پہنچ جائے گی۔ بٹ کوائن کی قیمت پہلے ہی اس ہدف تک پہنچ چکی ہے لیکن آر ایس آئی نے ہمیں ایک اور تنبیہہ فراہم کی ہے۔

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں- بُلش چینل

نارنجی لکیریں - آر ایس آئی بئیرش ڈائیورجنس

ہائیر ہائی بنانے کے باوجود آر ایس آئی نے اس کے مطابق تجارت نہیں کی ہے۔ آر ایس آئی نے ہمیں ایک اور بئیرش ڈائیورجنس فراہم کرتے ہوئے ایک دوسرا لوئیر ہائی فراہم کیا ہے ۔ یہ تبدیلی کا اشارہ نہیں بلکہ صرف ایک تنبیہ ہے۔ ایک انتباہ کہ بُلز کو زیادہ پرامید نہیں ہونا چاہئے۔ انہیں محتاط رہنا چاہئے کیونکہ واپسی کی توجیح بنتی ہے۔ آر ایس آئی کی جانب سے لوئیر ہائیرز کا مطلب یہ ہے کہ بُلش رجحان کمزور ہو رہا ہے۔ یہ کچھ عرصے تک تبدیل ہوئے بغیر چل سکتا ہے، اس کے باوجود تاجروں کو محتاط رہنے اور اپنے منافع کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے۔ موجودہ سطح پر میں بٹ کوائن کا خریدار نہیں ہوں گا۔ واپس ہونے کی توجیح بنتی ہے اور اس سے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback