empty
 
 
22.01.2020 04:36 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی 22 جنوری - ایک کی وقت میں دو تصحیحی لکیروں نے سیل کا عمدہ موقع فراہم کیا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی - ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 50 فیصد تصحیحی لیول 3094۔1 تک اضآفہ کیا ہے جس کا میں نے اپنے کل کے تجزیہ میں ذکر کیا تھا - اس کے علاوہ قیمت سابقہ بلند ترین لیول 3118۔1 کے قریب بھی گئی ہے - اس ایریا میں انتظار ہے کہ یہ نیچے کی جانب تبدیلی کرے اور تنزلی کا عمل دوبار بنائے - شاید فوری طور پر یا شاید کچھ مزید اوپر جانے کے بعد یہ ممکن ہوگا - یورو کی طرح ہی ہم نے نئی اضآفہ کی تصحیحی لائن کو نوٹ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک مختصر اضآفہ کی تصحیحی لکیر بھی ملی ہے - قیمت کا تصحیحی لائن سے نیچے رہنا امریکی ڈآلر کی حق میں جائے گا - ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کلوزنگ امریکی ڈآلر کی حمایت میں ہوگی - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا 50 فیصد فیبوناسی لیول سے واپس آنا یا 2۔38 فیصد سے واپس آنا امریکی ڈآلر کے حق میں ہوگا - میں قیمت میں اضافہ کا گمان رکھتا ہوں بہرحال ذیادہ یقین یہ ہے کہ تنزلی کا عمل دوبارہ شروع ہو جائے گا - آج پس پردہ کی معلومات نیوٹرل ہیں آج کوئی ہم خبر جاری نہ ہوگی


جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

تجارتی اندازہ یہ ہے کہ پاونڈ میں ابھی بھی سیل کی جائے بہرحال اس مرتبہ مجھے 3094۔1 کے لیول سے تبدیلی کا بننا اور مزید 100 پوآئنٹ کی تنزلی متوقع ہے یا جامع تصحیحی لائن سے نیچے کی کلوزنگ سے قیمت 200 پوائنٹس نیچے کی جانب جائے گی - بہرحال انتظار کرنا چاھیے کہ تصحیحی لائن سے نیچے کی کلوزنگ یا 3094۔1 یا 3139۔1 کے لیول سے واپسی ہو جائے

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback