empty
 
 
15.10.2021 04:44 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی ہمارے ہدف تک پہنچ رہا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی نے جیسا کہ ہم نے سابقہ تجزیات میں ذکر کیا تھا، 1.36-1.3650 کے درمیان کے ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کی تھی اور 1.3770-1.38 کی طرف بڑھ رہا تھا۔ آج قیمت ہمارے ہدف سے صرف چند پپس دور 1.3750 پر ہے۔

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - چینل

نیلی لکیریں- مساوی سائز کی متوقع اضافہ کی موو

سرخ لکیریں - ٹریڈنگ حد (ٹوٹی ہوئی)

جی بی پی یو ایس ڈی تجارتی رینج سے باہر جانے کے بعد قلیل مدتی بُلش رجحان میں آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ بہت واضح ہے کہ قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے اور بریک آؤٹ نے ہمیں بُلش کا اشارہ فراہم کیا ہے۔ ہماری توقع یہ تھی اور اب بھی ہے کہ یہ یہ اضافہ بھی اُس پہلے اضافہ کے عمل کے برابر ہی ہوگا جو ہم نے ستمبر کے آخر میں دیکھا تھا۔ توقع ہے کہ قیمت 1.3770-1.38 تک پہنچ جائے گی اگرچہ قیمت کا 1.3850 کےارد گرد چینل کی بالائی حد تک پہنچ جانا بھی خارج از امکان ہیں ہے ۔ حالیہ کنسولیڈیشن رینج میں 1.3650-1.36 پر اہم ترین سپورٹ موجود ہے۔ جب تک قیمت اس ایریا سے اوپر ہے تب تک بُلز ہی اس رجحان پر قابو رکھیں گے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback