empty
 
 
27.01.2020 08:21 AM
٢٧جنوری٢٠٢٠ کو جی بی پی / امریکی ڈالر کی پیش گوئی

جی بی پی/ امریکی ڈالر

جمعہ کے روزبرطانوی پونڈ میں 50 پوائنٹ کی تنزلی واقع ہوئی۔ قیمت بیلنس کی سرخ انڈیکیٹر لائن سے نیچے چلی گئی اور مارلن منفی اقدار کے زون میں منتقل ہوگئی یعنی روزانہ پیمانے پررجحان میں مکمل طور پرکمی آگئی۔ جنوری کے آغاز میں فیصد 161.8 کی فبونیکی سطح کے مطابق 1.2968کا قریب ترین ہدف مفتوح ہے۔ اگلا، ہم 1.2820 کی قیمت کے مطابق فیصد 138.2 (٢٢نومبر کے شروع میں) فیبونیکی سطح تک کی کمی کی توقع کرتے ہیں۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ کے مطانق ، قیمت ایم اے سی ڈی لائن کے زیریں مستحکم ہوگئی ہے، مارلن آسکیلیٹر سٹے بازوں کے علاقے میں زیادہ گہرائی کی منتقلی کر رہے ہیں۔ ہم متعین اہداف کی سمت مزید نقل و حرکت کے منتظر ہیں۔

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback