empty
 
 
18.10.2021 04:26 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کے بُلز کو 1.20-1.28 ڈالر کی سطح دوبارہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ قیمت اضافہ جاری رکھ سکے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی 1 ڈالر کی طرف نیچے جا رہا ہے۔ پہلے ہمارے ہدف تک پہنچنے کے بعد قیمت اب 1.08 ڈالر پر ہے اس سے قبل یہ 1.23 ڈالر کے قریب تھی. جیساء کہ یومیہ چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے 1.20 ڈالر 1.28 ڈالر کا زون ریزسٹنس ٹرینڈ لائنز کے ساتھ اہم ریزسٹنس زون ہے

This image is no longer relevant

نارنجی لکیریں - ریزسٹنس ٹرینڈ لائنز

نیلی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

ایکس آر پی / یو ایس ڈی اب تک نارنجی ریزسٹنس ٹرینڈ لائنز پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ بُلش امیدوں کو قائم رکھنے کے لئے نیلی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر رہنا بھی اہمیت کا حامل ہے۔ نیلی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک 0.85 ڈالر سے نیچے ایک نئے کمی کے لئے راستہ کھول دے گی, سب سے زیادہ شاید 0.71 ڈالر کی طرف بھی کمی مل سکتی ہے جب تک بُلز 1 ڈالر کی قیمت کی سطح سے اوپر ہیں تب تک وہ محفوظ ہیں.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback