empty
 
 
21.10.2021 08:18 PM
سونا ابھی بھی اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے


سونے کی قیمت 1780$ کے گرد تجارت کر رہی ہے کیونکہ بُلز نے اہم تنزلی کی سلوپنگ ریزسٹنس ٹرینڈ سے اوپر کی بریک کی کوشش کی ہے - سونے کی قیمت نے 1770 $ پر کلاؤڈ سپورٹ سے اوپر کی جانب اضافہ کیا ہے لیکن ابھی تک اس نے نیچے کی جانب کی ڈھلوانی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک ابھی نہیں کی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت ابھی بھی اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے - حالیہ سطح سے منسوخی غالب امکان ہے کہ سونے کی قیمت کو 1760$ کیطرف لے جائے گی - ہفتہ کی کم ترین سطح 1759 $ سب سے اہم قلیل مُدتی سپورٹ لیول ہے - جب تک یہ سپورٹ لیول قائم ہے تب تک بُلز کے 1790 - 1800 $ سے اوپر بریک کی اُمید ہے 1790 - 1800 $ سے اوپر کی بریک قیمت کو 1860 $ کی طرف لے جائے گی - بصورت دیگر ہمیں 1700$ سے نیچے کی سیل کے لئے تیار رہنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback