empty
 
 

21.10.202117:30 Forex Analysis & Reviews: بئیرش اشارے کے بعد یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے گیا ہے۔


گزشتہ ہفتہ ہم نے اپنے تجزیہ میں یہ نوٹ کیا تھا کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0.925 کے سپورٹ ایریا سے نیچے کی بریک سے کمزوری کا اشارہ فراہم کیا تھا - اس کمزوری کا بطور ابتدائی ہدف 0.92 تک پہنچ جانا متوقع تھا اور اس کے بعد 0.9150 کی جانب جانا متوقع تھا

Exchange Rates 21.10.2021 analysis

سُرخ لکیر - قلیل مُدتی سپورٹ - ٹوٹ گئی ہے

سبز لکیر - قلیل مُدتی اُفقی سپورٹ - ٹوٹ گئی ہے

نارنجی لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ہمارے اگلے ہدف 0.9150 تک بڑھ رہا ہے - قلیل مُدتی رجحان بئیرش میں تبدیل ہو گیا ہے کیونکہ قیمت لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے - قیمت ابھی 0.9171 پر ہے اور جب تک قیمت 0.9250 سے نیچے تب تک ہمیں یہ توقع ہے قیمت نارنجی سپورٹ ٹرینڈ لائن تک نیچے جائے گی

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.