empty
 
 
25.10.2021 03:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

یورو/ یو ایس ڈی نے سائیڈ ویز تجارت کو جاری رکھتے ہوئے 1.1620-30 کی سطح کے آس پاس سپورٹ زون تک تنزلی کی ہے۔ بُلز کے قابو میں آنے سے پہلے 1.1600 سے نیچے کی بریک قیمت کو 1.1580 کی سطح تک لے جائے گی۔ توقع ہے کہ جب تک 1.1524 کی سطح قائم ہے تب تک قیمت کا اوپر جانا متوقع ہے ۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.1524 اور 1.1670 کے درمیان حالیہ اضافے کی فیبوناچی 0.618 بلترتیب 1.1580کے سپورٹ لیول پر ہے۔ (یہاں نہیں دکھایا گیا)

یورو/ یو ایس ڈی بُلز اگلے چند ہفتوں میں 1.1950-1.2000 کے زون تک اضافہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تصحیحی تنزلی جو 1.2350 کی بلند ترین سطح سے شروع ہوئی تھی 1.1500 کی سطح سے بالکل اوپر مکمل نظر آتی ہے۔ اگر صورتحال 1.1524 سے اوپر قائم رہتی تو ہمیں کم از کم 1.1950 کی طرف ایک اضافہ ملنا چاھیے۔ فوری ریزسٹنس 1.1750 پر ہے، جبکہ سپورٹ 1.1500 کی سطح کے قریب ہے.

توقع ہے کہ قریبی مدتی تناظر میں یورو/ یو ایس ڈی میں 1.1750 تک اضافہ کی توقع ہے۔ بڑی تصویر کو دیکھتے ہوئے، سنگل کرنسی پئیر مارچ 2020 سے جنوری 2021 کے دوران 1.0636 اور 1.2350 کے درمیان کے مجموعی اضافہ کا 0.50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول حاصل ہوگیا ہے۔ صرف 1.1525 سے نیچے کی کمی مندرجہ بالا بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گی

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1450 کے مقابلہ میں 1.1950 کی سطح تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback