empty
 
 
13.02.2020 06:24 AM
١٣ فروری کے لئے کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹل تجزیہ

پیش گوئی برائے 13 فروری:

ایچ 1 کے پیمانے پر کرنسی کی جوڑیوں کا تجزیاتی جائزہ:

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.0938 ، 1.0910 ، 1.0888 ، 1.0864 اور 1.0827۔ یہاں ، قیمت نیچے کی سمت جانے والے چکرکے لئے محدود اقدار کے قریب ہے ، اور اسی وجہ سے ، ہم اصلاح کی توقع کرتے ہیں۔ 1.0888 سے 1.0910 کی حد میں قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، 1.0938کا ہدف ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

1.0864 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ نیچے کی طرف غیر مستحکم حرکت بھی ہوگی۔ یہاں ، ممکنہ ہدف 1.0827 ہے ، جب اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم اوپر کی جانب جانے کی توقع کریں گے۔

مرکزی رجحان وہ 31 جنوری سے نیچے کی سمت جانے والی ایک ساخت ہے ، ہمیں اصلاح کی توقع ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.0888 منافع لیں: 1.0910

خریدیں: 1.0912 منافع لیں: 1.0936

فروخت کریں: 1.0862 منافع لیں: 1.0845

فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.3070 ، 1.3013 ، 1.2970 ، 1.2889 ، 1.2847 اور 1.2754۔ یہاں ، ہم 31 جنوری کے نیچے کی سمت جانے والی ساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ اس وقت ، قیمت اصلاحی سطح میں واقع ہے۔ 1.2889 سے 1.2847 کی حد میں قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ کی توقع کی جارہی ہے۔ آخری قیمت کے بریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ نیچے تک ایک واضح تحریک بھی ہونی چاہئے۔ اس صورت میں ، ممکنہ ہدف 1.2754 ہے۔ ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اس سطح کے نزدیک اوپر کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

مختصرمدتی اپورڈ موومنٹ کا 1.2970 سے 1.3013 کی حد میں واقع ہونے کا امکان ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، 1.3070کا ہدف ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان وہ 31 جنوری کی تنزلی پزیر ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.2970 منافع لیں: 1.3011

خریدیں: 1.3015 منافع لیں: 1.3070

فروخت کریں: 1.2889 منافع لیں: 1.2848

فروخت کریں: 1.2845 منافع لیں: 1.2756


This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پرکلیدی سطحیں مندرج ہیں: 0.9858 ، 0.9826 ، 0.9810 ، 0.9781 ، 0.9759 ، 0.9744 اور 0.9719۔ یہاں ، ہم 31 جنوری کی ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں، اورقیمت نے ١٢ فروری کے سب سے اعلی سطح کے لئے ایک مقامی امکان کو تشکیل دیا ہے۔ اس صورت میں ، 0.9810 کا ہدف ہے۔ قیمت کا استحکام 0.9810 سے 0.9826 کی حد میں واقع ہے۔ اعلی ترین سطح کے لئے امکانی قیمت، ہم 0.9858 کی سطح پر غورو فکر کرتے ہیں ، اس قدر تک پہنچنے کے بعد، ہم نیچے کی طرف پل بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ ممکنہ طور پر 0.9759 - 0.9744 کی حد میں قائم ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف وہ 0.9719 ہے۔ یہ سطح اوپر کی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی معاونت ہے۔

مرکزی رجحان وہ 31 جنوری کا اوپر کی سمت جانے والی چکر ہے ، جو 12 فروری کی مقامی صلاحیت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.9782 منافع لیں: 0.9810

خریدیں: 0.9826 منافع لیں: 0.9858

فروخت کریں: 0.9759 منافع لیں: 0.9745

فروخت کریں: 0.9742 منافع لیں: 0.9720

This image is no longer relevant

ڈالر / ین کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر بنیادی سطحیں یہ ہیں: 110.80 ، 110.47 ، 109.99 ، 109.62 ، 109.41 اور 109.07۔ یہاں ، ہم 31 جنوری ی ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 110.00 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اعلی ترین سطح تک تحریک کا تسلسل متوقع ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 110.47کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ سب سے اوپر کی جانب ممکنہ قیمت کے لئے، ہم 110.80 کی سطح پرغور کریں، جس تک پہنچنے پر، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

مختصر مدتی نیچے کی سمت تحریک ممکنہ طور پر 109.62 - 109.41 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کی وجہ بنے گی۔ یہاں ، 109.07 کا ہدف ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان: 31 جنوری کی اوپرکی سمت والی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 110.00 منافع لیں: 110.45

خریدیں: 110.49 منافع لیں: 110.80

فروخت کریں: 109.60 منافع لیں: 109.42

فروخت کریں: 109.38 منافع لیں: 109.10

This image is no longer relevant

کینیڈائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.3303 ، 1.3281 ، 1.3267 ، 1.3228 ، 1.3201 اور 1.3165۔ یہاں ، 10 فروری کی تنزلی پزیرساخت کو درمیانی مدت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ 1.3228 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے تک نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، 1.3201 کا ہدف ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 1.3200 کی سطح کا بریک ڈاؤن نیچے تک واضح تحریک کی پیش رفتگی کا سبب بنے گا۔ یہاں ، ممکنہ ہدف 1.3165 ہے۔ ہم اس سطح سے اوپر کی جانب پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

مختصرمدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ کا 1.3267 سے 1.3281 کی حد میں ہونے کا امکان ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں ، ہدف وہ 1.3303 ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان وہ 10 فروری کے ڈاؤن ورڈ موومنٹ کے لئے درمیانی مدت کے ابتدائی حالات کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.3267 منافع لیں: 1.3281

خریدیں: 1.3283 منافع لیں: 1.3303

فروخت کریں: 1.3226 منافع لیں: 1.3203

فروخت کریں: 1.3199 منافع لیں: 1.3167

This image is no longer relevant

آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 0.6810 ، 0.6776 ، 0.6761 ، 0.6739 ، 0.6703 ، 0.6684 اور 0.6660۔ یہاں ، ہم ٧ فروری کی ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 0.6740 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اوپر تک نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، 0.6761 کا ہدف ہے۔ قلیل مدتی اپ ورڈ موومنٹ کے ساتھ ساتھ استحکام 0.6761 سے 0.6776 کی حد میں واقع ہے۔ اعلی ترین سطح کے لئے امکانی قیمت یہ ہے کہ ، ہم 0.6810 کی سطح پرغور کریں۔ جس تک پہنچنے پر، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کریں۔

قلیل مدتی ڈاؤن موومنٹ ممکنہ طور پر 0.6707 سے 0.6731 کی حد میں واقع ہے۔ اگرچہ، اعلی ترین سطح تک واپسی کرنےکا بہت امکان ہے. 0.6684 کی سطح کا بریک ڈاؤن نیچے کی طرف جانے والی ساخت کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ممکنہ ہدف 0.6660 ہے۔

مرکزی رجحان ٧ فروری کی اوپر کی سمت جانے والی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.6740 منافع لیں: 0.6761

خریدیں: 0.6762 منافع لیں: 0.6775

فروخت کریں: 0.6703 منافع لیں: 0.6687

فروخت کریں: 0.6682 منافع لیں: 0.6660

This image is no longer relevant

یورو / ین کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر اہم سطحیں یہ درج ہیں: 120.21 ، 119.91 ، 119.75 ، 119.38 ، 119.12 ، 118.75 اور 118.54۔ یہاں ، ہم 5 فروری کی تنزلی پزیر ساخت کی پیروی کر رہے ہیں۔ 119.38 سے 119.12 کی حدود میں قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن واضح طور پر ڈاؤن ورڈ موومنٹ کی نشو و نما کا باعث بنے گا۔ یہاں، 118.75کا ہدف ہے۔ نیچے کی امکانی قیمت کے لئے، ہم 118.54 کی سطح پرغورکریں۔ جس تک پہنچنے کے بعد ، ہم 118.75 سے 118.54 کی حد میں استحکام کے ساتھ ساتھ اوپرکی طرف ایک رول بیک کی توقع کریں گے۔

مختصر مدت کی اوپرکی سمت جانے والی تحریک ممکنہ طور پر 119.75 سے 119.91 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کی وجہ بنے گی۔ یہاں ، ہدف وہ 120.21کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی ساخت کے لئے ایک اہم حمایت مانی جاتی ہے۔

مرکزی رجحان وہ 5 فروری کی تنزلی پزیر ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 119.75 منافع لیں: 119.90

خریدیں: 119.93 منافع لیں: 120.21

فروخت کریں: 119.36 منافع لیں: 119.14

فروخت کریں: 119.10 منافع لیں: 118.75

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ین کی جوڑی کے لئے، ایچ 1 پیمانے پر اہم سطحیں یہ ہیں: 144.41، 143.70، 143.37، 142.91، 142.12، 141.77 اور 141.19۔ یہاں ، ہم 10 فروری کی ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 142.91 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اعلی ترین سطح تک تحریک کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف وہ 143.37 کی سطح ہے۔ قلیل مدتی اوپر کی سمت نقل و حرکت کے ساتھ ساتھ استحکام 143.37 سے 143.70 کی حد میں واقع ہے۔ 143.70 کی سطح کا بریک ڈاؤن آپ کو ایک ممکنہ ہدف یعنی 144.41 کی سطح تک نقل و حرکت کے شمارکرنے کی منظوری دے گا ، اس سطح تک رسائی حاصل کرنے کے بعد ، ہم نیچے کی طرف ایک پک بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ ممکنہ طور پر 142.12 سے 141.77 کی حد میں واقع ہے۔ اگرچہ ، اوپر کی جانب منتقلی کا امکان زیادہ ہے۔ 141.70 کی سطح کا بریک ڈاؤن نیچے کی طرف سمت جانے والے چکر کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ممکنہ ہدف 141.20 ہے۔

مرکزی رجحان وہ ١٠فروری کی بڑھتی ہوئی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 142.91 منافع لیں: 143.35

خریدیں: 143.38 منافع لیں: 143.70

فروخت کریں: 142.10 منافع لیں: 141.82

فروخت کریں: 141.74 منافع لیں: 141.35

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback