empty
 
 
17.02.2020 04:42 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 17 فروری - یورو نے سال کے کم ترین لیول سے واپسی کی ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ٹیکنیکل پوائنٹ سے دن کے پہلے حصہ میں کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - یورو میں بہتری کا عمل خاصا کمزور ہے - امریکہ میں صدارتی دن اور کم تجارتی حجم ہمارا مستقبل میں انتظار کریں گے - خرید کے لئے ہمیں محتاط رہنا چاھیے - 0830۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آّوٹ کے بننے سے مارکیٹ میں خریداروں کی موجودگی کا اشارہ ملے گا جس سے قیمت 0806۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے گی اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 0886۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول تک جائے تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو آپ لانگ پوزیشن کو 0804۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں یا 0773۔1 کے سپورٹ لیول سے لے سکتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والوں کو 0830۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کی ضرورت ہے جس سے مزید سیل 0804۔1 اور 0773۔1 کے کم ترین لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال آج اہم معاشی رپورٹس جاری نہیں ہوں گی بہرحال یورو گروپ کی میٹنگ اور امریکی صدارتی دن کی وجہ سے مختصر اضآفہ کی تصحیح کی توقع ہے جس سے یورو / یو ایس ڈی 0860۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جائے گا جہاں اس اوپر کی کنسولیڈیشن کی ناکام کوشش سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - آپ یورو میں سیل 0886۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے فوری واپسی پر کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر مستحکم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو خاصا کم ہے اور یہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback