empty
 
 
27.10.2021 03:46 PM
سونے کی قیمت نے بریک آؤٹ ایریا کا واپس ٹیسٹ کیا ہے


سونے کی قیمت 1790 ڈالر سے نیچے تجارت کر رہی ہے - بُلز قیمت کو ذیادہ دیر تک 1800 ڈالر سے اوپر نہیں رکھ سکے ہیں اور قیمت ابھی اہم سپورٹ ایریا کی جانب واپسی کر رہی ہے - اگلے چند تجارتی دورانیوں میں ہم یقینی طور پر یہ جان لیں گے کہ آیا یہ بریک حقیقی تھی یا بُلز کے لئے ایک جھانسہ تھی

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - سپورٹ - سابقہ ریزسٹنس

سونے کی قیمت اوپر کی جانب ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لآئن کو واپس ٹیسٹ کر رہی ہے - بُلز یہ چاھتے ہیں کہ قیمت نیلی ٹرینڈ لائن سے اوپر جائے اور اضآفہ جاری رکھے - اس کے برعکس بئیرز یہ چاھتے ہیں کہ قیمت نیلی ٹرینڈ لائن سے نیچے جائے اور لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنانا شروع کرے - جیساء کہ ہم نے اپنے کل والے اچہی موکو کلاؤڈ والے تجزیہ میں بیان کیا تھا قلیل مُدتی سپورٹ 1778-1775 کے ایریا میں ہے - خلاصہ یہ کہ بُلز کو میدان میں آنا چاھیے اور 1780 ڈالر کے سپورٹ ایریا کا دفاع کرتے ہوئے قیمت میں کمی کو روکنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback