empty
 
 
19.02.2020 04:24 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 19 فروری - انفالیشن رپورٹ سے مارکیٹ میں مبہم صورتحال بنی تھی - بُلز کے پاس اپنے آپ کو بچانے کے لئے کچھ خاص وقت نہ تھا - لائف لائن 3010۔1 کے لیول پر ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیشن گوئی میں میں نے توجہ 3010۔1 کے لیول کی جانب مبذول کروائی تھی بہرحال خریدار یہاں اپنے قدم جمانے میں ناکام رہے تھے حتی کہ انفالیشن کی رپورٹ کے بعد بھی یہ نہ ہوسکتا تھا جو کہ معیشت دانوں کی پیشن گوئی سے قدرے بہتر رہی تھی لیکن عمومی طور پر اس نے معیشت کی ترقی میں سست روی کو ظآہر کیا تھا اور قیمت کے گروتھ ریٹ میں دباو کو ظاہر کیا تھا - صرف 3010۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں بریک سے قیمت 3052۔1 کے نئے بلند ترین لیول جائے گی جس پر پئیر کی مزید سمت کا انحصار ہے چونکہ تکون کی بالائی حد 3052۔1 کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ ٹوٹ گئی تھی - صرف 3052۔1 کے لیول سے اوپر کی موجودگی سے قیمت براہ راست 3093۔1 اور 3133۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ پر دباو جاری رہتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2967۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بعد ہی لیا جائے جس سے کچھ اوپر سے تکون کی زیریں حد گُزر رہی ہے - لیکن میرے خیال میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید 2928۔1 کے لیول کے آپ ڈیَٹ ہونے کے بعد کی جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کے لئے آپ کو درکار ہے

آج بئیرز نے پہلے ہی اپنا ہدف 3010۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کرتے ہوئے حاصل کیا ہے جس سے پاونڈ میں تنزلی تکون کی زیریں حد تک بنے گی جہاں ابھی در اصل تجارت ہو رہی ہے - اس رینج میں بریک سے اور 2967۔1 کے لیول سے کمی سے پئیر پر دباو بڑھے گا جس سے قیمت 2928۔1 اور 2895۔1 کے کم ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز 3010۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کرتے ہیں تو اس صورت میں بہتر یہ رہے گا کہ نئی شارٹ پوزیشن کو 3052۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے یا 3092۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے جس میں تنزلی کی تصحیح 20 - 30 پوائنٹ کی زہن میں رکھی جانی چاھیے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے بہرحال یہ سیل کرنے والوں کی مکمل فتح کا اشارہ نہیں ہے بلکہ مارکیٹ کے سائیڈ وے ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو میں کمی ملی ہے اور 3010۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت ایک بڑا اضآفہ ملے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback