empty
 
 
27.10.2021 02:23 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 27 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوآئن نے 67000 ڈالر کی بلند ترین سطح سے اپنی تصحیحی تنزلی کو دوبارہ شروع کیا ہے جیساء کہ پہلے اس کا ذکر کیا تھا اور اس کی توقع بھی تھی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوآئن 58900 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ 56200 ڈالر کے گرد سپورٹ حاصل کر سکتا ہے - جیساء کہ یومیہ چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے 40000 اور 67000 کے درمیان کے حالیہ اضافہ کا 0.382 فیصد فیبوناچی لیول 56200 ڈالر کی سطح سے گُزر رہا ہے

یہ کہ 56000 ڈالر سے نیچے کی بریک سے آنے والے دنوں میں ایک بڑی تصحیح کے طور پر 53000 اور 50000 ڈالرز کی جانب کمی کے لئے راہ ہموار ہوگی جو کہ 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ اور چینل سپورٹ زون بھی ہے - غالب امکان ہے کہ قیمت بِٹ کوائن 50000 ڈالر تک نیچے آتا ہے تو بُلز واپس مضبوط ہو جائیں گے

جیساء کہ منگل کے روز تجویز دی گئی تھی جارحانہ تاجران شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں جس میں سخت رسک 67000 ڈالر کی بلند ترین سطح ہے - قیمت کی مضبوط سپورٹ 40000 ڈالر پر ملی ہے جس کے بعد یومیہ چارٹ میں 28600 ڈالر ہے - صرف 40000 ڈالر اور چینل سپورٹ سے نیچے کی بریک سے ہی رجحان بئیرش میں تبدیل ہوجائے گا - ہدف 28600 ڈالر سے نیچے ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 67000 ڈالر کے مقابلہ میں 56000 ڈالر تک کمی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback