empty
 
 
27.10.2021 08:06 PM
اکتوبر 27 2021 - یورو / یو ایس ڈی یومیہ تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


یہ کہ 1.2050-1.2000 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے حالیہ تنزلی کے رجحان کو قائم کرنے کی اجازت دی ہے

لہذا، یورو/ یو ایس ڈی پئیر نے نمایاں بئیرش تنزلی کو ظاہر کیا ہے جبکہ 1.1650 کی قیمت کی سطح ایک نمایاں طلب کی سطح کے طور پر موجودی تھی جس نے مزید بئیرش تنزلی کو روکا ہے

بُلش دباؤ جو 1.1650 کے آس پاس شروع ہوا تھا 1.1900 کی سطح سے آگے قیمت کو لے جانے میں ناکام رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 1.1650 کی طرف ایک اور بئیرش واپسی عمل میں آئی ہے ۔

بُلش اشارے 1.1650-1.1700 کی قیمت کی سطح کے ارد گرد متوقع تھے کیونکہ یہ ایک حالیہ سابقہ باٹم سے مطابقت رکھتا تھا

تاہم واضح بئیرش تنزلی نے یورو/ یو ایس ڈی پئیر کو 1.1600 کی طرف دھکیل دیا ہے اور اگر واضح بئیرش رفتار برقرار رکھی گئی تو نچلی سطح حاصل ہونے کے قریب ہے۔

مزید برآں، اہم بُلش بحالی حال ہی میں 1.1570 کی قیمت کی سطح کے ٹیسٹ ہونے پر شروع ہوئی ہے

یہ کہ 1.1650-1.1680 کی طرف بننے والی بُلش واپسی کو بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا چاھیے. ابتدائی ٹی/پی کی سطح 1.1570 اور 1.1530 کے آس پاس موجود ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback