empty
 
 
20.02.2020 08:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 20 فروری - پاونڈ تمام قواعد کے خلاف گیا تھا - ریٹل سیلز کی اچھی رپورٹ سے ایک اور تنزلی کا عمل بنا تھآ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید کے لئے آپ کو درکار ہے

بڑے سیل کرنے والوں نے کل کی صورتحال کے عین مطابق رد عمل دیکھایا تھا اور آج برطانیہ کی ریٹیل سیلز کے حوالے سے اچھی خبر کا فائدہ حاصل کیا تھا - انہوں نے جی بی پی / یو ایس ڈی کو ایک اور ماہانہ کم ترین لیول تک بھیجا تھا - 2930۔1 کے لیول تک اضآفہ نے نئی سیل کی پوزیشن کو لینے کا ایک موقع فراہم کیا تھا - فی الوقت بئیرز نے 2851۔1 کا سپورٹ لیول دوبارہ ٹیسٹ کیا تھا جس کے گرد تجارت ہوئی تھی - متعدد ٹیسٹ سے قیمت میں اضآفہ کی مختصر تصحیح عمل میں آئی تھی لہذا دن کے دوسرے حصہ میں خریداروں کا اہم ہدف 2884۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہے جس سے ایک مضبوط اضآفہ کی موو 2922۔1 اور 2967۔1 کے ایریا تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 2851۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو ِیعنی خرید کو 2830۔1 اور 2799۔1 کے کم ترین لیولز سے کیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل / شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے بڑے تاجران نے برطانیہ ریٹیل سیلز کی اچھی رپورٹ سے فائدہ حاصل کیا تھا جس سے ان کو بڑی پوزیشن لینے کے اشارہ ملا تھا جس سے 2890۔1 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ ملا تھا فی الوقت تجارت 2851۔1 کے سپورٹ ایریا میں ہوئی ہے اور اس کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک نئی سیل 2830۔1 اور 2799۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو آپ شارٹ پوزشن کو 2884۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد لے سکتے ہیں یا سیل کو 2922۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو 2900۔1 کے لیول کے گرد انڈیکٹر کا اوسط باڈر ریزسٹنس کا کام کرے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback