empty
 
 
21.02.2020 09:06 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کے لئے منصوبہ برائے 21 فروری : بُلز کو 0820۔1 کا لیول مشکل معلوم ہوتا ہے پی ایم ائی کی عمدہ رپورٹس نے یورو کی مدد نہ کی تھی


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خریداروں کے پی ایم ائی انڈیسیز کی عمدہ رپورٹ سے فائدہ حاصل کیا تھا جو سروسز اور مینوفکچرنگ سیکٹر کے لئے بہتر ہوا ہے - انہوں نے 0785۔1 کا اہم سپورٹ لیول قآئم رکھا ہوا ہے بہرحال یہ 0822۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہے تھے دن کے دوسرے حصہ کا ہدف یہ ہے کہ 0822۔1 کے ایریا کا بریک آوٹ ملے جس سے 0860۔1 اور 0886۔1 کے بلند ترین لیولز ٹیسٹ ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال ابھی تمام چیزوں کا انحصار امریکہ کی جانب سے انڈیسیز کی رپورٹ پر ہے - مضبوط رپورٹوں سے دوبارہ پئیر پر دباو بنے گا سے سے 0785۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ ہوگا - اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ یورو میں لانگ پوزیشن کو 0765۔1 اور 0740۔1 کے لیولز تک موخر کیا جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے ذیادہ انتظار نہیں کیا تھا اور 0822۔1 کے ریزسٹنس لیول کو توڑنے میں ناکامی پر مارکیٹ میں واپس آ گئے ہیں جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - بظاہر سیل کرنے والوں کا انحصار امریکی معیشت کی مضبوط رپورٹس پر ہے جو کہ دن کے دوسرے حصہ میں متوقع ہیں - صرف 0785۔1 کے لیول کی بریک سے یورو 0765۔1 اور 07401 کے کم ترین لیولز تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں پئیر میں اضآفہ کا عمل بنتا ہے تو 0822۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ سے یورو میں سیل کی پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا میں فوری واپسی پر سیل کی تجویز دیتا ہوں کہ اگر 0860۔1 کے لیول کا ٹیسٹ عمل میں آتا ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں مارکیٹ کے غیر مستحکم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 0780۔1 کی بریک یورو پر سیل کا دباو بنےگ گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback