empty
 
 
24.02.2020 05:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 24 فروری - پاونڈ نے جمعہ کی تمام پوزیشن کو کھو دیا ہے بہرحال یہ خریداروں کے لئے ایک بڑا موقع ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں بُلش 2927۔1 کا سپورت لیول حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے جس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2884۔1 کے لیول تک تنزی سے گئی ہے جہاں میں نے لانگ پوزیشن لینے کی تجویز دی تھی - اس لیول سے واپسی جو کہ نئے ایسنڈنگ چینل کی زیریں حد ہے اور بُلز کے لئے قلیل مدتی اضافہ کے عمل کی امید قلیل مدتی تناطر میں قآئم رہے گی - دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کا دوسرا ہدف یہ ہے کہ 2927۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن ملے جہاں صے 2960۔1 اور 2996۔1 کا بلند ترین لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بئیرز دوبارہ پئیر کو 2884۔1 کے کم ترین لیول تک لے آتے ہیں تو بہتر یہ رہے گاکہ لانگ پوزیشن روک دی جائے اور 2851۔1 کے کم ترین لیول کا انتظار کیا جائے جہاں فوری واپسی پر خرید کی توقع ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے مارکیٹ پر اپنا قابو قائم رکھا ہوا ہے 2927۔1 کے سپورٹ لیول تک واپسی سے جمعہ کا اوور لیپ مکمل ہوگا ابھی سیل کرنے والوں کا بڑآ ہدف 2884۔1 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہے اور سے قیمت 2851۔1 اور 2830۔1 کے کم ترین لیولز تک آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے لیکن یہ بھی اہم کہ 2927۔1 کے لیول کو قائم رکھا جائے جو کہ پہلے کی ریزسٹنس کا کردار ادا کر رہی ہے - اس رینج کے بریک ڈآون سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اس صورتحال مختلف بنتی ہے تو بہتر یہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کو 2960۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر کیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر مستحکم / یقینی ہونے کا اشارہ ہے کیونکہ اس کے قبل بئیرز نے جلد ہی مارکیٹ کا کنٹرول حاصل کیا ہے

بولینجر بینڈز

پاونڈ کے انڈیکیٹر کی زیریں حد سے اضافہ کیا ہے لیکن بُلز کا ہدف یہ ہے کہ 2935۔1 کے ایریا میں چینل کے وسط سے بریک کریں

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback