empty
 
 

فاریکس تجزیہ اور جائزے: اکتوبر 28 2021 - یورو / یو ایس ڈی یومیہ تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز
time 28.10.2021 08:13 PM
time Relevance up to, 29.10.2021 06:57 PM

This image is no longer relevant


حال ہی میں، 1.1990 کے دکھائے گئے قیمت زون سے نیچے کی مضبوطی نے 1.1840 اور 1.1780 کی طرف مزید تنزلی کا اشارہ دیا تھا جہاں ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن حد کا قیام عمل میں آیا تھا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران، یورو/ یو ایس ڈی پئیر 1.1780 اور 1.1840 کی قیمت کی سطح کے درمیان ایک مختصر کنسولیڈیشن کی رینج کے اندر رُک گئی ہے۔ جلد ہی 1.1840 سے اوپر ایک بُلش بریک آؤٹ عمل میں آئی تھی۔

اوپر کی جانب کی ایک عارضی واپسی 1.1990 کی طرف متوقع تھی ۔ تاہم 1.1840 کی قیمت کی سطح سے نیچے دوبارہ بندش نے 1.1780 کی طرف ایک اور تنزلی شروع کردی ہے جو مارکیٹ میں واضح اضافہ پیش کرنے سے پہلے مختصر مدت کے لئے قیمتوں کو برقرار رکھنے میں ناکام رہی ہے

یومیہ بنیادوں پر تاجروں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ ایک اور اضآفہ کے آغاز کے لئے 1.1780 - 1.1840 سے اوپر کینڈل سٹک کی بندش کا انتظار کریں۔ تاہم فوری طور پر نیچے کی جانب فروخت کا دبأو قیمت کو 1.1700 سے نیچے لے آیا ہے

مزید تنزلی 1.1600 کی قیمت کی سطح کی طرف ہوئی جہاں خریداری کا اہم دباؤ موجود تھا۔

یہ کہ 1.1700 اور 1.1600 سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 1.1500 کی طرف مزید کمی میں اضافہ کیا ہے۔

فی الحال، 1.1700 کے آس پاس پرائس زون ایک نمایاں سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جسے فروخت کے دباؤ اور کسی بھی آنے والے اضافہ پر ممکنہ سیل کی انٹری کے لئے دیکھا جانا چاھیے


Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • انسٹا فاریکس کی جانب سے فیراری
    کم از کم 1,000 ڈالر کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں
    join the contest and win Ferrari
    F8 Tributo
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3,000 ڈالر کے ساتھ جمع کریں اور 1,000 ڈالر جیتیں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

Recommended Stories

یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 05 دسمبر 2022

یہ 1.0560 سے اوپر تجارت کر رہا ہے کیونکہ قیمت مسلسل ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قیمت اب 1.2270 سے مجموعی تنزلی 38% فیبوناچی ریٹریسمنٹ پر پہنچ

Alexandros Yfantis 18:53 2022-12-05 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 5 دسمبر 2022

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ: برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے مارکیٹ کے زیادہ خرید کے حالات کے باوجود 1.2343 کی سطح کی جانب اوپر کی حرکت کی توسیع کی۔

Sebastian Seliga 18:53 2022-12-05 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 5 دسمبر 2022

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.0623 پر واقع 161% فیبوناچی ریٹریسمنٹ پر دیکھے جانے والے بُلز کے اگلے ہدف کی جانب اوپر جاتی دکھائی دی ہے۔

Sebastian Seliga 18:25 2022-12-05 UTC+2

دسمبر 05-06 2022 کو سونے کے لیے تجارتی اشارہ (ایکس اے یو / یو ایس ڈی): واپسی کی صورت میں 1,807-1,812 پر فروخت کریں (+2/8 مرے - زیادہ خرید)

روزانہ کے چارٹ کے مطابق، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سونا انتہائی اوور باٹ سطح پر پہنچ رہا ہے، اس لیے ہم توقع کرتے ہیں کہ سونا 1,807 - 1,812

Dimitrios Zappas 14:01 2022-12-05 UTC+2

آسٹریلیائی ڈالر/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی برائے 2 دسمبر 2022

آسٹریلیائی ڈالر کل 0.6799 کی سطح سے اوپر، 15 نومبر کی چوٹی سے بڑھ گیا۔ ہدف کی سطحوں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب قیمت 13 ستمبر کی چوٹی،

Laurie Bailey 18:42 2022-12-02 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی برائے 2 دسمبر 2022

پاؤنڈ فیڈرل ریزرو کی متوقع کمزوری اور آج کے امریکی ملازمتوں کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے کام کرنے کے لئے واقعی سخت کوشش کر رہا ہے (اور

Laurie Bailey 18:41 2022-12-02 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 2 دسمبر 2022

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ: برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2293 پر واقع ہدف کو توقع کے مطابق چھوا ہے اور حال میں حالیہ منافع جمع کر رہی ہے۔ 1.2293

Sebastian Seliga 18:40 2022-12-02 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 2 دسمبر 2022

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.0623 پر واقع 161% فیبوناچی ریٹریسمنٹ پر دیکھے جانے والے بُلز کے اگلے ہدف کی جانب اوپر جاتی دکھائی دی ہے۔

Sebastian Seliga 18:39 2022-12-02 UTC+2

دسمبر 01-02 2022 کے لئے جی بی پی / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی اشارہ: 1.2267-1.23 سے واپسی ملنے پر فروخت کریں (+2/8 مرے - بلش چینل)

چار گھنٹہ کے چارٹ کے مطابق، برطانوی پاؤنڈ 1.2267 کے علاقے (بلش چینل کے اوپر) اور 1.23 (یومیہ آر 3) پر مضبوط ریزسٹنس رکھتا ہے۔ اگر پاؤنڈ ان سطحوں

Dimitrios Zappas 19:14 2022-12-01 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 1 دسمبر 2022

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.0293 پر واقع تکنیکی سپورٹ سے اچھلنے کے اوپر کی جانب حرکت جاری رکھتی دکھائی دی۔ بُلز 1.0623 پر واقع 161% فیبوناچی

Sebastian Seliga 18:11 2022-12-01 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.