empty
 
 
13.03.2020 04:51 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 13 مارچ - بئیرش 1160۔1 کے لیول کے قریب جا رہے ہیں - جرمن انفالیشن کی رپورٹ نے تاجران کو خوش نہ کیا تھا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں جرمن انفالیشن کے حوالے سے رپورٹ جاری ہوگئی تھی جو کہ معیشت دانوں کی پیشن گوئی کے مطابق ہی رہی تھی لہذا مارکیٹ میں یورو کے سیل کرنے والے واپس آئے تھے اور قلیل مدتی تناظر میں مزید تنزلی دیکھ رہے تھے - بئیرز 1161۔1 کے اہم سپورٹ لیول کے قریب آنے میں کامیاب رہے تھے ابھی خریداروں کی تمام تر توجہ اس لیول کی جانب گئی ہے اور صرف مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اگر اہم تاجران کی جانب سے کوئی خاص عمل سامنے نہیں آتا ہے اور حجم کم رہتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ خرید کو 1063۔1 کے کم ترین لیول تک موخر کیا جائے یا لانگ پوزیشن کو 0992۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر لیا جائے - خریداروں کے دوبارہ مضبوط ہونے کے لئے 1237۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ اور کنسولیڈیشن درکار ہے - جس سے قیمت 1295۔1 اور 1344۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو ضرورت ہے

سیل کرنے والے بلکل صورتحال کے مطابق عمل کر رہے ہیں اور ہم پہلے ہی 1158۔1 کے سپورٹ لیول تک گئے ہیں جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - اس کے ٹوٹ جانے سے یورو / یو ایس ڈی میں بڑی تنزلی بنے گی اور 1063۔1 کا کم از کم لیول ٹیسٹ ہوگا اور اس کے گرد یورو کے خریداروں کا مضبوط رد عمل نوٹ کرنا ہوگا - صرف اس لیول سے نیچے کی موجودگی سے یورو پر دباو بڑھے گا جس سے قیمت براہ راست 0992۔1 اور 0957۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو/ یو ایس ڈی میں دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کا عمل بنتا ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشنز کو یعنی سیل کو 1237۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد لیا جائے یا یورو میں سیل 1295۔1 اور 1344۔1 کے بلند ترین لیولز کے آپ دیٹ ہونے پر کیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں سیل کرنے والے موجود ہیں

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1158۔1 کے لیول کے گرد ٹوٹ جانب سے یورو کی قیمت مزید نیچے آئے گی جب کہ اضآفہ کا عمل 1237۔1 کے لیول پر محدود ہوگا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Maxim Magdalinin
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback