empty
 
 
09.11.2021 04:23 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف بُلز ابھی بھی قائم ہیں

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر سائیڈ ویز رجحان میں تجارت کو جاری رکھا ہوا ہے لیکن یہ ابھی بھی 0.9150 کی اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے - قیمت بئیرش چینل سے باہر آنے کے قریب ہے - بہرحال قلیل مُدتی رجحان میں تبدیلی کی تصدیق کے لئے 0.9150 سے اوپر بریک کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant

نارنجی لکیر - اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0.91 - 0.9080 پر موجود طویل مُدتی اضافہ کی سپورٹ ٹرینڈ لائن کے خاصا قریب ہے - جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہی ہیں - قیمت سے ہماری توقع رجحان میں تبدیلی کی ہے اور کم و بیش 0.9220 کے ایریا کی طرف اضافہ کی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بئیرش چینل

سُرخ لکیریں - تجارتی حدود

نارنجی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف چینل کی بالائی حد کو ٹیسٹ کر رہا ہے - اسی دوران یہ سُرخ تجارتی رینج کے اندر موجود ہے لیکن یہ اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے - 0.9150 سے اوپر کی بریک بُلز کے لئے اہمیت کی حامل ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ہے - سپورٹ 0.9115 پر ملی ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن ٹیسٹ ہوسکے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback