empty
 
 
26.03.2020 06:51 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 26 مارچ - فیڈرل ریزرو کے سربراہ کے بیان سے یورو میں طلب قائم رہی تھی - بُلز 0975۔1 کے لیول پر بریک آوٹ دیکھ رہے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں 0975۔1 کے ریزسٹنس لیول سے سیل کی جانب توجہ دلائی تھی جس سے بئیرز کو 50 پوائنٹس کا نفع ملا تھا جو کہ 100 کی انٹرا ڈَے والٹیلٹی کے ساتھ تھا اور یہ اچھا رہا تھا - یہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے بہرحال یورو کے خریداروں کے ایف ای ڈی کے سربراہ کے بیان سے فائدہ حاصل کیا تھا جس میں کرونا وائرس کی وباہ کے بعد عمدہ گروتھ ریٹ کی بات کی گئی تھی اور لانگ پوزیشن میں اضآفہ ملا تھا جس سے یورو شمالی امریکی سیشن کے آغاذ پر واپس 0975۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس گیا تھا - دن کے دوسرے حصہ میں اس لیول کی بریک سے قیمت یقینی طور پر 1041۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول تک جائے گی اور مزید 1140۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - لیکن یہ بات یاد رہے کہ یورو میں 5 دنوں سے اضافہ کا عمل قائم ہے اور کوئی واضح تصحیح نہیں ملی ہے لہذا آپ کو محتاط رہنا چاھیے - یہ بہتر رہے گا کہ تنزلی کی تصحیح کو 0880۔1 کے سپورٹ لیول تک دیکھا جائے جس کے کچھ نیچے سے اضافہ کے چینل کی زیریں حد گُزر رہی ہے یا خرید کو فوری طور پر 0790۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر کیا جائے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے 0975۔1 کے لیول سے سیل کرنے والا اپنا ہدف حاصل کیا تھا جس سے تنزلی کی قدرے موو ملے گی لیکن بڑے تاجران کی جانب سے ابھی کوئی خاص تجارتی عمل نہیں ہوا ہے - بظاہر 0975۔1 کے ایریا میں ایک اور مصنوعی بریک آوٹ سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے یورو / یو ایس ڈی میں سیل کی پوزیشن 0880۔1 کے لیول تک ملے گی جو کہ دن کا کم ترین لیول ہے اس کے بعد 0790۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس رینج کے آپ ڈیٹ ہونے سے اضآفہ کی تصحیح کی بریک کا اشارہ ملے گا اگر یورو میں 0975۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا اضآفہ ملے گا تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1041۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لیا جائے یا اس سے اوپر 1140۔1 کے لیول سے لیا جائے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو میں قلیل مدتی اضافہ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں دن کے دوسرے حصہ میں کمی ہوتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو انڈیکیٹر کی زیریں حد 0850۔1 سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback