27.03.202014:33 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 27 مارچ - یورو میں سیل کرنے والے 1054۔1 کے لیول تک واپس آئے تھے اگلا ہدف 0957۔1 کا لیول ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے 1054۔1 کے لیول کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی اور انٹرا ڈے تجارت میں اس کی اہمیت کی بات کی تھی 5 منٹ چارٹ میں اس رینج سے نیچے کا بریک آوٹ اور کنسولیڈیشن واضح ہے باٹم سے ٹاپ تک لے ٹیسٹ سے شارٹ پوزیشن لینے کے کا اشارہ ملے گا جس سے 0957۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع بنے گی جس کے لئے سیل کرنے والے ابھی کوشش کر رہے ہیں - دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کو اس لیول کر توجہ رکھنی چاھیے جہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے دن کے دوران اضآفہ کی تصحیح بنے گی اگر خریدار کچھ کام نہیں کرتے ہیں تو یہ بہتر ہے کہ لانگ پوزیشن کو کم از کم 0880۔1 کے لیول تک موخر کیا جائے شمالی امریکی سیشن میں بُلز کے لئے اتنا ہی اہم یہ ہے کہ 1054۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آیا جائے کیونکہ صرف اس لیول سے اوپر کی موجودگی سے ہی قیمت 1145۔1 کے بلند ترین لیول تک مزید اوپر جائے گی اور اس کے بعد یہ 1231۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

Exchange Rates 27.03.2020 analysis


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے اپنا ہدف 1054۔1 کے لیول سے نیچے قیمت کو قائم رکھتے ہوئے حاصل کیا تھا جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں پیشن گوئی کی تھی جس سے یورو میں ایک بڑی سیل کی موو بنی تھی - بہرحال اس لیول پر بئیرز کا رُکنا ذیادہ متوقع ہے اور ان کا اگلا ہدف 0957۔1 کا بڑا سپورٹ لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - ذیادہ بڑے تاجران کو توقع یہ ہے کہ پئیر 0880۔1 کے کم از کم لیول تک واپس آئے گا جس کے ٹیسٹ ہونے سے 20 مارچ سے دیکھا جانے والا ہمارے بُلش تجزیہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا - اگر دن کے دوسرے حصہ میں پئیر میں اضآفہ کی تصحیح ملتی ہے تو آپ سیل میں 1054۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کے ہونے کے بعد آسکتے ہیں اور یہ ذیادہ بہتر ہے کہ نئی شارٹ پوزیشن کو 1145۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے

Exchange Rates 27.03.2020 analysis


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

بئیرز نے پہلے ہی 30 موونگ ایوریج کو ٹیسٹ کیا ہے جس سے فی الوقت تنزلی کا عمل محدود کیا ہے اگلا ہدف 50 ڈیلی ایوریج 0957۔1 پر ہے

نوٹ : تجزیہ کار نے موونگ ایوریج کی قیمت اور پریڈ کو دیکھنے کے لئے آوورلی ایچ ون چارٹ کا انتحاب کیا ہے اور یہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 میں عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے عمومی طور پر مختلف ہے

بولینجر بینڈز

سپورٹ پہلے ہی 10051 کے لیول پر موجود انڈیکیٹر کی زیریں حد پر پہلے ہی فراہم کی گئی ہے اس کے ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک بڑی تنزلی بنے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.