empty
 
 
12.11.2021 06:54 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اہم فیبوناچی ریزسٹنس ایریا کی جانب بڑھ رہا ہے


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0.9220 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے جو کہ ہمارا ابتدائی ہدف تھا - قیمت نے مجموعی تنزلی کا 50 فیصد ریٹریس کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ قیمت آنے والے چند گھنٹوں میں 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک جا سکتی ہے - قیمت کے 0.91 کی سطح کے گرد سے واپس ہونے کے بعد قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے

This image is no longer relevant

نارنجی لکیر - اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف جب نارنجی سپورٹ ٹرینڈ لائن ٹیسٹ کر رہا تھا اور ہم بُلش ہوگئے تھے - قیمت اوپر کی جانب گئی ہے اور ابھی تک 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچی ہے - مجھے توقع ہے کہ قیمت 61.8 فیصد کی سطح تک پہنچ جائے گی اور اُس سطح پر لانگ ہونے کی وجہ سے میں نفع لینا چاھوں گا - لہذا ہمارا اگلا ہدف 0.9250 کی سطح پر ہے - سپورٹ 0.9170 کی سطح پر ہے - مختصر یہ کہ ہمیں بُلش رہیں گے اور حالیہ سطحوں سے قدرے اوپر نفع حاصل کرنے کی کوشش کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback