empty
 
 
25.11.2021 10:53 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجارتی اشارہ برائے 25 - 26 نومبر 2021 - 1.2676 (21 ایس ایم اے) سے نیچے سیل کریں

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.2743 کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد واپس رہا ہے۔ ایشیائی اجلاس کے آغاز میں یہ 1.2676 پر موجود 21 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کر رہا ہے

نومبر 10 سے کینیڈین ڈالر اضافہ کے چینل سے اوپر تجارت کر رہا تھا۔ یہ چینل 24 نومبر کو ٹوٹ گیا تھا اور اب یہ 21 موونگ ایوریج سے نیچے ہے جس کا مطلب ہے کہ اگلے چند دنوں میں 1.2530 کے زون کی طرف نیچے کی جانب تجارت ہوسکتی ہے۔

نومبر22 کو ایگل انڈیکیٹر نے 95 پوائنٹس کے آس پاس انتہائی اوور باٹ زون کو چھو لیا تھا۔ 1.2743 کے آس پاس 30 ستمبر کی قیمتوں کی سطح پر واپس آنے کے بعد تکنیکی اصلاح شروع ہوئی تھی جو اگلے چند روز بھی جاری رہ سکتی ہے۔

امریکی ڈالر کی مانگ سے پیدا ہونے والے خطرے سے نفرت کے جذبات کی وجہ سے سی اے ڈی میں اضافہ ہوا۔ گرین بیک اپنی تمام حریف کرنسیوں کے مقابلے میں سال کے لئے نئی بلند ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ یو ایس ڈی ایکس 16 ماہ کی بلند ترین سطح 96.91 پر پہنچ گیا ہے۔ اس تجزیہ کو لکھتے وقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی پیچھے ہٹ رہا ہے کیونکہ کینیڈا کا ڈالر مضبوط ہو رہا ہے۔

بُدھ کے روز ایف ای ڈی نے ایف او ایم سی میٹنگ نے تازہ ترین منٹس جاری کئے تھے - پالیسی بنانے والوں کے مطابق کہ وہ کیو ای میں کمی کی رفتار کو متناسب کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر انفالیشن میں اضافہ جاری رہتا ہے تو توقع سے پہلے انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ ہو سکتا ہے

اگلے چند گھنٹوں کے لئے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ہمارا تجزیہ سیل کا ہے کیونکہ یہ 21 ایس ایم اے اور 8/8 میورے سے نیچے کنسولیڈیٹ کر رہا ہے جس کے اہداف 1.2573 اور 1.2530 (200 ای ایم اے) پر ہیں - ایگل انڈیکیٹر منفی اشارہ دے رہا ہے جو کہ بئیرش حکمت عملی کی تصدیق ہے

نومبر 25 - 26, 2021 کے لئے سپورٹ اور ریزسٹنس کی سطحیں

ریزسٹنس (3) 1.2732

ریزسٹنس (2) 1.2693

ریزسٹنس (1) 1.2673

----------------------------

سپورٹ (1) 1.2636

سپورٹ (2) 1.2597

سپورٹ (3) 1.2573

***********************************************************

نومبر 25 - 26, 2021 امریکی ڈالر / سی اے ڈی کے لئے ایک تجارتی اشارہ

آپ 1.2676 ( 21 ایس ایم اے) سے نیچے سیل کریں جس میں ٹیک پرافٹ 1.2573 (7/8) اور 1.2530 (200 ای ایم اے) پر ٹیک منافع پر ہے - 1.2705 سے اوپر نقصان روکیں۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Dimitrios Zappas
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback