empty
 
 

03.12.202120:18 Forex Analysis & Reviews: سونا ابھی بھی 1770 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے


آج پہلے این ایف پی کے اعلان کے بعد سونے کی قیمت نے 1778 ڈالر تک اضافہ کیا تھا اور یہ اب دوبارہ 1770 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے - قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز بنانا شروع کیا ہے - جیساء کہ ہم نے سونے کے اپنے سابقہ تجزیہ میں بیان کیا تھا ہمیں یہ یقین ہے کہ سونے میں جلد اوپر کی جانب کی واپسی ملے گی

Exchange Rates 03.12.2021 analysis


سُرخ لکیر - بُلش ڈائیورجنس

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سبز لکیریں - ویج انداز

سونے کی قیمت مختصر طور پر اس سے اوپر جانے سے قطع نظر ویج انداز کے اندر تجارت کو جاری رکھا ہوا ہے - آر ایس ائی نے بُلش ڈائیورجنس کا اشارہ فراہم کیا ہے اور قیمت نے 61.8 فیصد اور 78.6 فیصد فیبوناچی لیولز کے درمیان تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ اوپر کی جانب تبدیلی کا سب سے ممکنہ ایریا ہے - سونے کی قیمت کو 1780 ڈالر سے اوپر بریک اور حالیہ کم ترین سطح سے اوپر رہنے کی ضرورت ہے - سونے کے بُلز کو ضرورت ہے کہ قیمت ویج انداز سے باہر چلی جائے - یہ رجحان میں تبدیلی کا اشارہ ہے - تب تک قیمت دباؤ میں ہی رہے گی

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.