empty
 
 
08.12.2021 02:43 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 08 دسمبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

اختتام ہفتہ پر بِٹ کوائن نے 42500 ڈالر کے گرد سے اضافہ کیا تھا - کریپٹو کرنسی یومیہ چارٹ میں 18 مہینوں کی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اضافہ کر سکتی ہے - اس نے جمعہ کے روز 52000 ڈآلر کی بلند ترین سطح تک اضافہ کیا تھا اور یہ 49000 ڈالر کی جانب سے واپسی سے قبل قدرے ریزسٹنس حاصل کی تھی - قریب مُدتی تناظر میں 42500 ڈالر کی کم ترین سطح سے قبل بُلز صورتحال واپس اپنے قابو میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

بِٹ کوائن نے 28600 ڈالر اور 69000 ڈالر کے درمیان کی اپنی حالیہ اضافہ کی موو کو ریٹریس کیا ہے - 44000 ڈالر کے گرد 0.618 فیصد فیبوناچی سطح ضروری سپورٹ اور جیساء کہ چارٹ میں ظاہر میں اضافہ فراہم کر رہی ہے - یہاں سے کم و بیش 70000 ڈالر کی جانب بُلش اضافہ کے امکانات واضح ہیں - 52000 ڈالر سے اوپر کی تجارت پرائس ایکشن کے مطابق مزید اضافہ کے لئے درکار ہے

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 42000 ڈالر سے نیچے کی کمی کرتی ہے تو بِٹ کوائن جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے 40000 ڈالر کی جانب مزید نیچے جا سکتی ہے - ابھی کے لئے صورتحال 40000 ڈآلر کے مقابلہ میں بُلش ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 40000 ڈآلر کے مقابلہ میں 70000 ڈآلر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback