empty
 
 
18.06.2020 06:06 AM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 18 جون 2020


یورو / یو ایس ڈی

سرمایہ کاروں کے بدھ کے روز خطرہ مول لینے سے اجتناب کیا تھا {رسک ایورٹنگ} : ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 36۔0 فیصد کی کمی ، 5 سالہ امریکی حکومتی بانڈز آج صبح 3336۔0 فیصد کی سطح سے 326۔0 فیصد تک نیچے آئے ہیں - سونے میں 02۔0 فیصد کا قدرے اضافہ ہوا ہے ، ڈالر انڈیکس میں 06۔0 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جب کہ یورو میں 18 پوائنٹس کی کمی ملی ہے

ڈیلی چارٹ میں یورو نے اپنے آپ کو مضبوطی کے ساتھ 1195۔1 - 1265۔1 کی رینج / حد میں قائم رکھا ہوا ہے - مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن بئیرز کی حدود کی جانب بڑھ رہی ہے

This image is no longer relevant


لیکن مارلن کے اس زون میں داخل ہونے سے قبل قیمت حالیہ حدود میں مزید کچھ وقت گُزارے گی کیونکہ چھوٹے 4 گھنٹوں والے ٹائم فریم میں اوسکیلیٹر پر کنورجنس ملی ہے - تصحیح کی توقع 1265۔1 کی بالائی حد سے قدرے اوپر متوقع ہے

This image is no longer relevant


اگر قیمت رینج کی زیریں حد 1195۔1 حاصل کر لیتی ہے تو کنسورجنس نہیں بنے گی اور قیمت پرائس چینل کی سپورٹ 1120۔1 تک تنزلی کا عمل جاری رکھے گی

مزید یہ کہ قیمت 1195۔1 کے ہدف تک جانے کے بعد اضافہ کی تصحیح میں جاسکتی ہے - مارلن کی کنسورجنس جاری رہے گی

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback