empty
 
 
19.06.2020 07:48 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 19 جون 2020

اے یو ڈی / یو ایس ڈی

آسٹریلیوی ڈالر کا یورپی واقعات سے دور رہا تھا یعنی ان کے اثرات سے بچا رہا تھا اور کل اس میں 30 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی - شاید آسٹریلیوی ڈالر کموڈیٹی {قیمتی دھاتوں} کے انتظار میں ہے یا یہ چائنہ کی نئی معاشی رپورٹس کے انتظار میں ہے تاکہ یہ ایک بھرپور انداز میں نیچےجا سکے - آئرن اورے {منفی 63۔0 فیصد } اور بہت سی نان فیرس دھاتیں جیساء کہ {الوہ دھاتیں} {نیکل منفی 32۔0 فیصد ، لیڈ / سکہ منفی 40۔0 فیصد} جو کہ آسٹریلیا کہ اہم ترین مصنوعات ہیں ان میں ابھی بھی کمی ہو رہی ہے

This image is no longer relevant


مارلن اوسکیلیٹر ڈیلی چارٹ میں تنزلی کے {نیچے جاتے} رجحان کے زون میں گیا ہے - آسٹریلیوی ڈالر کا ہدف 6680۔0 کی سطح پر ہے جو کہ 27 مئی اور 9 مارچ کی بلند ترین سطح ہے

This image is no longer relevant


قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں بیلنس لائن انڈیکیٹر سے نیچے ہی دیکھی گئی ہے اور اس میں مزید تنزلی کا امکان ہے - مارلن اوسکیلیٹر زیرو لائن پر ہے اور اس سمت کے انتظار میں ہے کہ جس سمت میں قیمت سوئنگ لے گی - یہ ابھی کی صورتحال ہے - مارلن ایک متعین راہ لئے ہوئے ہے - ہم تنزلی کے بنیادی رجحان کے مطابق صورتحال کے بننے کا انتظار کر رہے ہیں

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback