empty
 
 
17.12.2021 09:38 PM
سونا 1800 ڈالر سے اوپر تجارت کر رہا ہے


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے سونے کے بئیرز کو متبنہ کیا تھا کہ قیمت کے واپس ہونے کے لئے تمام تکنیکی توجیحات ملتی ہیں اور اس کے ساتھ اچہی موکو کلاؤدڈ انڈیکیٹر کی جانب سے بُلش اشارہ ملا ہے - سونے کی قیمت ابھی 1810 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے جب کہ اس نے 1876 ڈالر سے ہونے والی تنزلی کا کم و بیش 50 فیصد ریٹریس کیا ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سونے کی قیمت نے با آسانی 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر کی بریک کی ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت ایک تیز رفتار بُلش موو بنا رہی ہے جس میں واپسی کا کوئی اشارہ نہیں ہے - اگلی اہم ریزسٹنس 1829 ڈالر پر موجود 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ لیول ہے - چونکہ سونے کی قیمت نے 15 دسبمر کو حاصل ہونے والی کم ترین سطح کے بعد سے کوئی واپسی نہیں ہے لہذا یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی کہ اگر سونے کی قیمت واپس آئے اور 38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول کو اوپر کی جانب سے ٹیسٹ کرے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں ہفتہ وار ٹرینڈ لائن سپورٹ

ہفتہ وار بنیادوں پر سونے کی قیمت سُرخ اضافہ کی ٹرینڈ لائن سپورٹ کو مسلسل قائم رکھے ہوئے ہے - قیمت نے کم و بیش اس ہفتہ ٹرینڈ لائن کو حاصل کر لیا ہے - ٹرینڈ لائن سے اضافہ بُلش اشارہ ہے - جس سے 1750 ڈالر کے ایریا میں حالیہ کم ترین سطح کی اہمیت میں آضافہ ہوتا ہے - اس سطح سے نیچے کی واپسی ایک اہم بئیرش اشارہ ہوگی اور قیمت کو 1400 - 15000 ڈالر تک لے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback