empty
 
 
01.07.2020 03:45 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 01 جولائی 2020


ماہ جون میں برطانیہ کے مینوفکچرنگ انڈیکس میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے اور یہ معیشت دانوں کی توقعات کے بلکل عین مطابق جاری ہوئی ہے بہرحال اس نے دن کے دوسرے حصہ میں پاؤنڈ کے خریداروں کو 2386۔1 کی ریزسٹنس کو توڑنے سے نہ روکا تھا جس کی جانب میں نے توجہ مبذول کروائی تھی

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکیں گے کہ کس طرح بُلز نے 2386۔1 کی سطح پر بریک آوٹ کیا تھا حتی کہ اس کا ٹاپ ڈاون ٹیسٹ بھی ہوا تھا جس کے پاؤنڈ میں خرید کا اشارہ ملا تھا بہرحال اضافہ کا یہ عمل صرف 30 - 35 پوائنٹس کا ہی بنا تھا جس سے خریداروں کا حوصلہ پست ہوا تھا اور قیمت واپس 2386۔1 کے ایریا تک آئی تھی جس سے خریداروں کے اضافہ کے رجحان کے امکانات معدوم ہوئے ہیں

دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ اس رینج کو قائم رکھیں اور صرف مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے ہی خرید کا اشارہ ملے گا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ کا عمل 2451۔1 کی سطح تک بنے گا اور 2528۔1 کا ریزسٹنس لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر 2386۔1 کی سطح کے گرد بُلز کوئی خاص تجارتی عمل نہیں بناتے ہیں تو پاؤنڈ پر دباؤ بڑھ سکتا ہے - لہذا جب پئیر میں تنزلی ہوگی تو بہتر یہ ہے کہ 2221۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے اور وہاں سے خرید کی جائے

مزید یہ کہ یہاں موونگ ایوریج بھی موجود ہے - میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو ہفتہ کی کمزور ترین سطح 2256۔1 سے واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کرنے / شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاؤنڈ میں سیل کرنے والوں نے 2386۔1 کے لیول پر دن کے پہلے حصہ میں مصنوعی بریک آوٹ بنانے کی کوشش کی تھی بہرحال اس میں کامیاب نہ ہوسکے تھے - 2386۔1 کی رینج تک باٹم آپ سے واپسی ہوئی تھی تاکہ انٹری پوائنٹ بن سکے جو کہ 5 منٹ چارٹ میں بریک ڈاون کے ساتھ ختم ہوا تھا جس سے دن کے پہلے حصہ میں بئیرز کی جانب سے پاؤنڈ میں بڑی تنزلی کا منصوبہ بے کار رہا تھا


فی الوقت بئیرز کی یہ ضرورت ہے کہ قیمت 2386۔1 سپورٹ لیول سے نیچے لے جائیں جس سے نیچے کی موجودگی سے پاؤنڈ میں سیل کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا اور 2221۔1 کی سطح تک واپسی کی توقع بنےگی

بہرحال اس رینج سے نیچے کی تجارت سے مارکیٹ پر بئیرش دباؤ واپس آئے گا اور 2256۔1 کی سطح پر بریک آوٹ عمل میں آسکے گا اور یہ کم ترین سطح آپ ڈیٹ ہوگی اور اس طرح قیمت کے 185۔1 کی سطح تک جانے کے لئے راہ ہموار ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر بُلز جی بی پی / یو ایس ڈی کو اوپر لے جانے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ سیل کو 2451۔1 کی بلند ترین سطح کے آپ ڈیٹ ہونے پر لیا جائے یا پاؤنڈ میں سیل کو 2528۔1 کی سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی


This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط {موونگ ایوریج} سے اوپر ہوئی ہے جس سے پاؤنڈ میں اضافہ کے تسلسل کے امکانات بنے ہیں

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 2365۔1 کے ٹوٹ جانے سے برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ بنے گا - جب کہ بالائی حد 2420۔1 کے ٹوٹ جانے سے ایک پئیر میں ایک نیاء اضافہ کا عمل ملے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback