empty
 
 
06.07.2020 03:43 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 06 جولائی 2020


یورو - یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

میں نے توجہ 1297۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب مبذول کروائی تھی کیونکہ تمام تر تجارتی حکمت کا انحصار اسی سطح پر ہے - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 1297۔1 کی ریزسٹنس ایریا میں کئی مرتبہ ایک مضبوط بریک آوٹ ملا ہے

بہرحال ہر مرتبہ تنزلی کا عمل نہیں بنا ہے جس کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی واپس اس سطح تک اوپر آیا ہے

یورو زون کی ریٹیل سیلز رپورٹ معیشت دانوں کی توقع سے بہتر رہی تھی جس کی وجہ سے 1297۔1 کی سطح قائم رہ سکی تھی - دن کے دوسرے حصہ میں خریداروں کا ہدف اس سطح کا توڑ لینا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے

بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو تب ہی لیا جائے کہ جب ٹاپ سے باٹم تک ایک بڑے حجم کے ساتھ بریک آوٹ ملے جس سے اضافہ کی موو بنے گی اور قیمت 1346۔1 کی بلند ترین سطح تک جائے گی

بہرحال اس کے آپ ڈیٹ ہونے کا انحصار یو ایس ڈی سروسز سیکٹر کی رپورٹ پر ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو پر دباؤ بنتا ہے اور بُلز 1241۔1 کی سطح سے اوپر کوئی خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن لینے کے لئے 1241۔1 کی سطح تک تنزلی کا انتظار کیا جائے جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹ کی تصحیح مل سکتی ہے

بڑے خریدار گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح 1193۔1 کے گرد ہی موجود ہیں جہاں سے آپ فوری واپسی پر یورو میں خرید کرسکتے ہیں

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ابھی تک یورو میں سیل کرنے والے کچھ خوش قسمت نہیں رہے ہیں کیونکہ دن کے پہلے حصہ میں تنزلی کے عمل کو بنانے کی تمام تر کوشش ناکام رہی تھی

بہرحال 1297۔1 کی سطح سے نیچے کی واپسی سے جس کی کوشش بئیرز نے صبح کے وقت کی تھی لیکن کامیاب نہ ہوسکے تھے صرف اس سے نیچے کی موجودگی سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اس صورتحال کے بننے سے یورو واپس 1241۔1 کے چینل کے وسط تک واپس آئے گا جہاں اس نے گزشتہ سارا ہفتہ گُزارا تھا

طویل مُدتی تناظر میں سیل کرنے والوں کا ہدف 1193۔1 کی کم از کم سطح ہے جس سے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے قیمت 1155۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر بئیرز دن کے دوسرے حصہ 1297۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آنے میں ناکام رہتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1346۔1 کے چینل کے آپ ڈیٹ ہونے تک روکا جائے جس کی جانب یورو ابھی بتدریج جا رہا ہے

آپ یورو میں اس سطح سے فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس سے 25 تا 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ خرید کنندگان کے فائدہ میں ہونے کا اظہار ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیڑ کی اوسط حد 1270۔1 کی سطح کے گرد سپورٹ فراہم کرے گی یا آپ یورو میں خرید کو 1225۔1 کی کم ترین سطح سے کر سکتے ہیں

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback