empty
 
 
14.07.2020 02:25 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 14 جولائی 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں میں نے برطانوی جی ڈی پی میں اضآفہ کی اہم ترین رپورٹ کی جانب مبذول کروائی تھی جو کہ معیشت دانوں کی توقعات کے مطابق نہ تھی اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں 2511۔1 کے سپورٹ لیول تک کمی ملی تھی جب کہ 2564۔1 کی مزاحمت سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا عمدہ اشارہ نہ مل سکا تھا جس کے حوالے سے میں نے دن کے تجزیہ میں تفصیلی بات کی تھی

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ دیکھیں سے کہ کس طرح خریدار 2511۔1 کی سطح سے اوپر رہنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں لیکن اضافہ کی پر کوشش اور چینل سے باہر آنے کی ہر کوشش {چارٹ میں نیلی لکیر دیکھیں} کے ساتھ دوبارہ واپسی اور 2511۔1 کے سپورٹ لیول کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش بھی ملی ہے

بہرحال جب تک تجارت اس رینج سے اوپر ہو رہی ہے تب تک پاؤنڈ میں خرید کا اشارہ کار آمد رہے گا جس سے دن کے دوسرے حصہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑا اضافہ 2564۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک بنے گا

اس رینج کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2615۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر 2511۔1 کی کم ترین سطح ٹوٹ جاتی ہے جو کہ امریکی انفالیشن کی رپورٹ کے جانے ہونے کے بعد ہو سکتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کی تجارت کو 2448۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے تک روکا جائے

آپ 2386۔1 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر بھی خرید کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے


This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاؤنڈ میں سیل کرنے والوں کے پہلے ہی مرحلہ نمبر 1 مکمل کر لیا ہے اور 2511۔1 کے سپورٹ لیول تک آئے ہیں - اگلا ہدف اس سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہے جو کہ کمزور امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ کے بعد حاصل ہوسکتا ہے

اس سے سیل کا ایک نیاء اشارہ ملے گا اور جی بی پی / یو ایس ڈی پر دباؤ بڑھے گا جس سے قیمت کم از کم 2448۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر 2511۔1 کی سطح کے گرد کوئی خاص تجارتی عمل نہیں بنتا ہے اور چونکہ بُلز اپنا ہدف حاصل کر رہے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کو 2564۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے تک روکا جائے جس کے متعلق میں نے صبح کے تجزیہ میں بات کی تھی

میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو ہفتہ کی بلند ترین سطح 2666۔1 سے واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے بئیرش ہونے کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 2510۔1 کے ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا - اضافہ کا عمل انڈیکیٹر کی بالائی حد 2605۔1 تک محدود ہوگا جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback