empty
 
 
28.07.2020 03:48 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 28 جولائی 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں یہ ممکن نہ ہو سکا تھا مارکیٹ میں ایک مناسب انٹری کا انتظار کیا جائے - اس کے نتیجہ میں 1729۔1 کی سطح کہ جس پر میری نظر تھی مکمل طور پر دھندلا تھا - اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ خریداروں نے یہاں ایک مصنوعی بریک آوٹ کی کوشش کی تھی بہرحال اس کے نتجہ میں انٹری کا ایک عمومی نقطہ نہیں ملا تھا سیل کرنے والے بھی اس سطح سے کچھ بنانے میں ناکام رہے تھے جس سے تکنیکی صورت حال میں تبدیلی ہوئی تھی

دن کے دوسرے حصّہ میں بُلز یہ کوشش کریں گے کہ 1763۔1 کے ریزسٹنس لیول کو دوبارہ حاصل کریں لیکن صرف امریکی مضبوط کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ کے بعد ہی وہ اس رینج سے اوپر اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہو سکیں گے - اس صورتحال میں مجھے ہفتہ کی بلند ترین سطح 1802۔1 کے حاصل ہونے کی توقع ہے اس کے ساتھ ساتھ 1830۔1 کی طویل مُدتی ریزسٹنس بھی ٹیسٹ ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر یورو / یو ایس ڈی پر دن کے دوسرے حصّہ میں دباوْ قائم رہتا ہے تو بُلز کو 1704۔1 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھنا ہوگا

بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے پر ہی خرید کی جائے - یہ بہتر رہے گا کہ یورو میں خرید کو 1648۔1 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 25 تا 30 پوائنٹس کی تصحیح ملے گی

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں فروخت کرنے کے لئے آپ کو درکار


بئیرز پہلے ہی 1729۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے بریک کی ایک ناکام کوشش کر چُکے ہیں اور جو کہ مکمل طور پر مِٹ گیا تھا اور توجہ کا مرکز 1704۔1 کی نئی سطح ہے - جہاں 50 روز موونگ ایوریج گُزر رہی ہے - صرف اس رینج سے نیچے کی موجودگی سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا اور یورو / یو ایس ڈی میں 1648۔1 کی کم ترین سطح تک کمی ہوگی

ذیادہ واضح ہدف 1591۔1 کے ایریا میں ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - ایک اور عمدہ انٹری کی سطح 1763۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا ہو سکتا ہے جو کہ امریکی کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ کے جاری ہونے پر بن سکتا ہے

کمزور رپورٹ سے یقینی طور پر سرمایہ کاروں کے رسک ایپی ٹائٹ میں کمی ہوگی خصوصا جب کہ ایف ای ڈی کی دو روزہ میٹنگ بھی شروع ہو رہی ہے - اگر 1763۔1 کی سطح پر سیل کرنے والے کوئی خاص عمل در آمد نہیں کرتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1802۔1 کی بلند ترین سطح پر لیا جائے یا 1830۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے

This image is no longer relevant



انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 کے درمیان ہوئی ہے ، جو کہ مارکیٹ کے رجحان کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے۔

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1770۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو میں طلب ملے گا - اگر تنزلی کا عمل ملتا ہے اور انڈیکیٹر کی زیریں حد 1700۔1 کی سطح کے گرد ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے پئیر میں ایک بڑا تنزلی کا عمل بنے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback