empty
 
 
17.08.2020 12:38 PM
نئے آنے والوں کے لئے تجزیے اور تجارتی سگنل۔ 17 اگست کو یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے کو کیسے تجارت کریں؟ پیر کو ڈیلز کھولنے اور بند کرنے کے منصوبے۔

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کا گھنٹہ چارٹ۔

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑی نے پیر رات کی تجارت میں فوراً اپنی اوپر کی جانب کی حرکت کو جاری رکھا۔ یوں، ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر (دائرے میں) سے سگنل کے بعد، جو کہ جمعہ کو بنا، جوڑی تمام وقت بڑھنا جاری رکھتی ہے۔ ظاہر ہے، اس رات خریدنے کے لئے نئی پوزیشنز کو کھولنا مشکل تھا، چونکہ رات کو تجارت کرنا کافی مشکل ہے۔ لیکن وہ نئے تاجر جو جمعہ سے لانگ پوزیشنز میں رہے اب 40 پوائنٹس کے منافع میں ہیں۔ نئی سپورٹ اور ریزیسٹینس لیول (ہر روز اپ ڈیٹ ہوتے ہیں) جیسا کہ 1.1865 کی اوپر کی حرکت کے لئے پہلے ہدف پر پہلے ہی کام ہوگیا۔ اس لئے نئے تاجر اس کے قریب منافع فکس کت سکتے ہیں یا خریداریاں بند کرنے کے لئے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر کو نیچے مڑنے کا انتظار کر سکتے ہیں۔ براہِ مہربانی یہ بھی نوٹ کر لیں کہ ہمارے 1.1696-1.1903 کے سائیڈ چینل کے اندر اوپر کی رحجان کی لائن ہے۔ اس لئے، یہ یورو/ ڈالر کی جوڑی کو اس لائن پر قیمت فکس کرنے سے پہلے فروخت کرنے کی تجویز نہیں دی جاتی ہے۔

پیر، 17 اگست کو یورپی یونین اور امریکہ میں کسی بھی اہم اشاعت کا منصوبہ نہیں ہے۔ اس طرح ایک جانب، آج کی تجارت پرسکون ہونی چاہیے اور دوسری جانب، تغیر (دن کا زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم فاصلہ) کمزور ہو سکتا ہے، اور قیمت دن کے اندر حرکت کی سمت کو اکثر تبدیل کر سکتی ہے۔ نئے آنے والے تاجروں کو ان حالات میں "کورونا وائرس" پر یو ایس کی جانب سے نئے ڈیٹا کی خبروں اور اس کے ساتھ ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر اور بیانات کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔ یہ حقیقت نہیں کہ وہ کسی طرح جوڑی کی حرکت پر اثر انداز ہوں گے، لیکن وہ ڈالر کے لئے بنیادی پسِ منظر بناتے ہیں، جو کے پچھلے تین ماہ منفی رہتا ہے، جیسا کہ اس دوران تصویر میں گرتے ہوئے یو ایس ڈالر کی صورت میں کل 12 سینٹ دکھایا گیا۔ امریکہ میں "کورونا وائرس" کے بارے میں، ہم کہہ سکتے ہیں کہ وبا نے اپنا پھیلاؤ کسی حد تک کم کیا ہے، لیکن بیماری میں نئے کیسز کی تعداد ابھی بھی زیادہ رہتی ہے۔ اس لئے، حالیہ ہفتوں میں امریکی کرنسی کا پسِ منطر تبدیل نہیں ہوا، جب جوڑی فلیٹ تھی۔ اور امریکہ میں جی ڈی پی کی جدید رپورٹس نے اسے اور بدتر بنا دیا، اس لئے ٹریڈرز یو ایس کی معیشیت میں 33 فیصد کمی کی وجہ سے ڈالر خریدنے پر امادہ نہیں ہیں، جبکہ یورپین معیشیت میں دوسری سہ ماہی میں 12 فیصد کمی ہوئی۔

17 اگست، کو مندرجہ ذیل منظرناموں کا امکان ہے:

1) جوڑی کی خریداری پیر کے دن متعلقہ رہتی ہے۔ تاہم، 1.1865 (پہلا مقصد) کے لیول کر گرد جمعہ کو کھولی گئی خریداری پر منافع کو فکس کرنا پہلے ہی ممکن ہے۔ یورو کرنسی کی نئی خریداری کی اصلاح کے بعد کھولنے کی سفارش کی گئی ہے ، جو آج کے دوران ہونے کا امکان ہے۔ یہ جوڑا اوپر کی طرف ٹرینڈ لائن تک جاسکتا ہے ، اس سے باز آؤٹ ہوسکتا ہے ، یا ایم اے سی ڈی اشارے اوپر کی طرف مڑ جائے گا ، جو آپ کو 1.1892 اور 1.1903 کے اہداف کے ساتھ نئی لمبی پوزیشنیں کھولنے کی اجازت دے گا۔ 1.1903 کی سطح سے اوپر ، ہمیں ابھی تک کوئی جوڑی نظر نہیں آرہی ہے۔ یورو کرنسی کی نئی خریداری کو اصلاح کے بعد کھولنے کی تجویز دی جاتی ہے، جو کہ آج ممکن ہے۔ جوڑی نیچے اوپر والے رحجان کی طرف جا سکتی ہے، اس سے واپس مڑ سکتی ہے، یا ایم اے سی دی انڈیکیٹر اوپر کی جانب مڑ سکتا ہے، جو آپ کو 1.1892 اور 1.1903 کے مقصد کے ساتھ نئی لانگ پوزیشنز کھولنے کی اجازت دیتا ہے۔ 1.1903 کے لیول کے اوپر ہم ابھی تک ایک جوڑی نہیں دیکھتے ہیں۔

2) لیکن ہم تجویز دیتے ہیں کہ اگر مقامی (انٹرا ڈے) رحجان تبدیل ہوتا ہے تو آپ جوڑی فروخت کرنا شروع کریں۔ ایسا ہے کہ، قیمت اگلے گھنٹے کے آخر میں رحجان لائن کے نیچے فکس ہو گی، جس کا مطلب - 1.1696 سائیڈ چینل کی نچلی لائن پر گرنا ہو سکتا ہے۔ چنانچہ، ہم 1.1797 اور 1.1756 کے مقصد کے ساتھ رحجان لائن پر غالب آنے سے پہلے یورو کرنسی نہ فروخت (اور ڈالر خریدنا) کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ پیر کو مشکل سے ہی طاقت ور حرکتیں ہو سکتیں ہین، ہمیں یقین ہے کہ جوڑی آج 1.1797 پر گر سکتی ہے،

چارٹ پر کیا ہے:

سپورٹ اور ریزسٹینس کے قیمت کے لیول - وہ لیولز جو خریداری کھولتے اور سیلز کے وقت ہدف ہوتے ہیں۔ آپ منافع لینے والے لیولز ان کے قریب رکھ سکتے ہیں۔

سرخ لائنیں - چینلز اور رحجان کی لائنیں جو حالیہ رحجان دکھاتی ہیں اور یہ بتاتی ہیں کہ کس سمت میں اب تجارت کرنا ترجیحی ہے۔

اوپر/نیچے تیر - دکھاتے ہیں جب آپ پہنچتے ہیں یا کس رکاوٹ پر غالب آ کر آپ کو اوپر یا نیچے تجارت کرنی چاہیے۔

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - ایک ہسٹو گرام اور سگنل کی لائن، جن کا مقامِ انقطاع مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ ہے۔ اس کو ایک ساتھ رحجان کی لائن کے ساتھ (چینلز، رحجان کی لائنوں) استعمال کرنے تجویز دی جاتی ہے۔

اہم تقاریر اور رپورٹیں (ہمیشہ خبروں کے کیلنڈر میں ہوتی ہیں) کرنسی کے جوڑے پر بہت زیادہ اثر انداز ہو سکتیں ہیں۔ اس لئے، ان کے اخراج کے دوران، مارکیٹ سے نکلنے کے لئے جتنا ممکن ہو احتیاط سے تجارت کی جائے تاکہ پچھلی حرکت کے مقابے میں قیمت کے تیز الٹ سے بچا جا سکے۔

فاریکس مارکیٹ میں نئے آنے والوں کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہر تجارت منافع بخش نہیں ہو سکتی۔ واضح حکمتِ عمل بنانا اور رقم کو منظم کرنا طویل عرصے تک کامیاب تجارت کی کلید ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback