empty
 
 
19.08.2020 03:02 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ / سیشن کا منصوبہ برائے 19 اگست 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں یورو میں خرید کرنے والے 1920۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنے میں کامیاب رہے تھے بہرحال یورو زون کی انفالیشن رپورٹ ناکام رہی تھی جس سے پئیر ایک سائیڈ وے چینل کے گرد گھوم رہا تھا - اس کے علاوہ نئی ریزسٹنس 1952۔1 کی سطح پر بنی تھی جس پر دن کے دوسرے حصّہ میں توجہ مرکوز رہے گی

صرف اس سطح سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن سے ہی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا اور اضافہ کا عمل 1994۔1 کی سطح تک بنے گا - ذیادہ واضح ہدف 2022۔1 کی سطح ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

فیڈرل ریزرو کے منٹس کے بعد یورو میں طلب بڑھ سکتی ہے لہذا اگر حٰتی کہ 1920۔1 کے سپورٹ لیول تک تصحیح ملتی ہے اور اس کو توڑنے کی کوشش بھی ہوتی ہے تو یورو کے خریدار اس کو قائم رکھنے کی کوشش کریں گے - آپ کو اس پئیر میں واضح تنزلی کی توقع نہیں کرنی چاھیے

ذیادہ غالب امکان یہ ہے کہ خریدار 1884۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی سے اپنے آپ کو ظاہر کریں گے جہاں حالیہ اضافہ کے چینل کی زیریں حد گُزر رہی ہے - آپ خرید کو فوری طور پر یہاں سے واپسی پر کر سکتے ہیں جس سے آپ کو 25 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو یہ ضرورت ہے کہ وہ 1952۔1 کی ریزسٹنس کو قائم رکھیں جو کہ دن کے پہلے حصہ میں عمل میں آئی تھی کیونکہ اُن کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے - صرف یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی یورپی کرنسی میں ایک جارحانہ تنزلی کی موو ملے گی اور بئیرز کا پہلا ہدف 1920۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا - جہاں موونگ ایوریج عمل میں آئے گی جس نے یورو کے خریداروں کی حق میں کام کیا ہے

طویل مُدتی ہدف 1884۔1 کی سطح پر حاصل ہوا ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے اگر یورو / یو ایس ڈی میں مزید اضافہ ہوتا ہے تو اور غالب امکان یہی ہے کہ فیڈرل ریزرو کی منٹس آنے کے بعد امریکی کرنسی پر دباو بڑھے گا تو اس صورت میں یہ بہتر رہے گا کہ سیل کی پوزیشن کو 1994۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوآئنٹس کی تصحیح ملے گی یا 2022۔1 کی بلند ترین سطح سے یورو میں سیل کی جائے


This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 سے اوپر ہوئی ہے ، جو کہ مارکیٹ کے رجحان میں اضافے کا اشارہ ہے۔

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

اُتار چڑھاو میں واضح طور پر کمی ملی ہے انڈیکیٹر کی زیریں حد 1925۔1 کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بڑھے گا جب کہ انڈیکیٹر کی بالائی حدف 1945۔1 کے ٹوٹ جانے سے یورو میں اضافہ کا عمل بنے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback