empty
 
 
21.08.2020 08:47 AM
آسٹریلیائی ڈالر/امریکی ڈالر کے لئے پیشن گوئی برائے 21 اگست 2020

آسٹریلیائی ڈالر/امریکی ڈالر

کل آسٹریلیائی ڈالر کا 0.7110 کی سپورٹ پر پہلا حملہ ناکام ہو گیا۔ قیمت روزانہ ٹائم فریم کی ایم اے سی ڈی لائن پر رُک گئی۔ اس وقت، قیمت مارکیٹ کے عام موڈ کے مطابق آہستہ سے اوپر کی جانب ترتیب پا رہی ہے۔ مارکیٹ کا جذبہ غیر جانبدار ہے۔ یعنی اہم تجارتی اشیاء تنگ استحکام میں ہیں۔

This image is no longer relevant

آسٹریلیائی ڈالر/امریکی ڈالر کی استحکام کی رینج - 0.7110-0.7240 رینج کے جیسی ہے۔ اور چونکہ ہماری تحقیق میں موجود انڈیکیٹر ایک جیسے رہتے ہیں اس لئے ہم 0.7110 استحکام کی زیریں حد پر قابو پانے کے لئے ایک اور کوشش کو انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے بعد ہم جوڑی کے 0.6975 کے ٹارگٹ لیول تک گرنے کی توقع کرتے ہیں۔

This image is no longer relevant

قیمت چار گھنٹے کے چارٹ پر دونوں انڈیکیٹر لائنوں پر گئی جس میں ایک سرخ بلینس لائن ہے اور دوسری نیلی ایم اے سی ڈی لائن ہے۔ چنانچہ، مارکیٹ کے جذبے کا بیلنس ترقی کی طرف منتقل ہو چکا ہے۔

مارلن آسیلیٹر کی سگنل لائن نمو کے علاقے کے بورڈر پر پہنچ گئی ہے اور اس سے نیچے کی جانب مڑ رہی ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ قیمت، ایم اے سی ڈی لائن کو استحکام کے لیول کر طور پر استعمال کرتے ہوئے اختصار سے اس کے اوپر سے گزرے گی۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو قیمت کی سائید کی جانب حرکت سارا دن جاری رہے گی۔ اس صورتِ حال کے پیشِ نظر، قیمت کو صرف ایم سے سی ڈی لائن (0.7182) کے تحت ترتیب دینا پُر اعتماد بریک آؤٹ کے لئے کافی نہیں ہو گا۔ ہم قیمت کے 0.7110 کے نیچے گرنے کے انتظار میں ہیں۔

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback