empty
 
 
24.08.2020 02:02 PM
اگست 24 : امریکی سیشن کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں میں نے توجہ 1815۔1 کی سطح پر مرکوز کروائی تھی اور یہ کہاں تھا کہ اگر اس سطح سے اوپر کی کنسولیڈیشن ملتی ہے تو لانگ پوزیشن لی جائے اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بُلز نے اس سطح سے اوپر کی مضبوطی حاصل کی ہے اور اس بات کا انتظار نہیں کہا ہے کہ یہ سطح اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ ہوسکے تاکہ نئی لانگ پوزیشن پر ایک عمدہ انٹری مل سکے

بطور نتیجہ جہنوں نے یہ سنگل کھو دیا تھا انہوں کے اچھا ہی کیا تھا - فی الوقت دن کے دوسرے حصّہ میں بُلز کا ہدف یہ ہے کہ وہ 1815۔1 کا سپورٹ لیول قآئم رکھ سکیں اور اسی صورت میں اور مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر ہی آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے 1884۔1 کی سطح تک اضافہ مل سکتا ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

چونکہ آج کوئی اہم خبر جاری نہیں ہو رہی ہے تو ایساء اضافہ ملنا مشکل معلوم ہوتا ہے - اگر قیمت 1815۔1 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ 1765۔1 کی کم ترین سطح کے حاصل ہونے پر لانگ پوزیشن لی جائے جس سے دن کے دوران 20 -30 پوائنٹس کی تصحیح ملے گی

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کا ابھی کے لئے ہدف یہ ہے کہ وہ دن کے اختتام تک 1815۔1 کی کم ترین سطح تک نیچے آسکیں جس کو وہ دن کے پہلے حصّہ میں کرنے میں ناکام رہے تھے - صرف اسی صورت میں شارٹ پوزیشن 1765۔1 کی سطح تک بنے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر دن کے دوسرے حصّہ میں یورو میں طلب قائم رہتی ہے تو اور کوئی بڑی معاشی خبر بھی آج جاری نہ ہوگی تو یہ بہتر رہے گا کہ نئی سیل کی پوزیشن کو 1884۔1 کی سطح سے فوری واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant



انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 سے اوپر ہوئی ہے ، جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں خریدار واپس آ رہے ہیں

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے فراہم کی جائے گی جو کہ 1765۔1 کی سطح پر انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے فراہم کی جائے گی

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback