empty
 
 
26.08.2020 03:31 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 26 اگست 2020

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آج صبح چونکہ اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوئی تھیں اس وجہ سے مارکیٹ ذیادہ تر سائیڈ ویز رہی تھی اور اُتار چڑھاو خاصا کم رہا تھا -تکنیکی اعتبار سے کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے کیونکہ صبح کے وقت کوئی بھی ایساء لیول ٹیسٹ نہ ہوا تھا کہ جو منصوبہ کا حصّہ ہو - شام کے وقت لانگ ٹرم گُڈز آڈرز کی رپورٹ کا جاری ہونا متوقع ہے جس کا کسی حد تک مارکیٹ پر اثر ہوسکتا ہے

میں یہ تجویز نہیں دیتا ہوں کہ لانگ پوزیشن لینے کے لئے جلدی کی جائے - بہتر یہ ہے کہ انتظار کیا جائے کہ قیمت 1787۔1 کے اہم سپورٹ لیول تک چلی جائے کیونکہ صرف مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا اور اس سے 1842۔1 کی سطح تک بہتری کی امُید بنے گی جہاں پہلی پرافٹ ٹیکنگ / حصّول نفع عمل میں آسکتا ہے بہرحال بُلز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 1842۔1 کی سطح کو توڑا جائے اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی جائے کیونکہ صرف اسی سے اضافہ کے رجحان میں تبدیلی ملے گی اور قیمت 1884۔1 کی بلند ترین تک سطح تک جاسکے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر 1787۔1 کی سطح کے گرد خریدار کوئی واضح تجارت نہیں کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو روکا جائے یہاں تک کہ قیمت 1755۔1 کی سطح تک تنزلی کرلے یا خرید کی تجارت کو 1714۔1 کے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح ایک دن میں مل سکتی ہے - کیونکہ مارکیٹ ابھی بھی بئیرز کے قابو میں ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے بتدریج یورو کو 1787۔1 کے سپورٹ لیول کے جا رہے ہیں لیکن صرف اس سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے ہی شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس کے بعد یہ اُمید بنے گی کہ قیمت تنزلی کا تسلسل سابقہ ہفتہ کی کم ترین سطح 1755۔1 تک بنائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

طویل مُدتی ہدف 1714۔1 کے سپورٹ لیول پر ہے - چھوٹے ٹائم فریمز میں صبح کے وقت بننے والی تکون نے بھی سیل کرنے والوں کے حق میں کام کیا ہے

اگر دن کے دوسرے حصّہ میں پئیر میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کو صرف 1842۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد ہی کیا جائے جیساء کہ کل ہوا تھا

اگر سیل کرنے والے کچھ خاص تجارت نہی کرتے ہیں تو مارکیٹ تیزی کے ساتھ خرید کرنے والوں کے حق میں جا سکتی ہے - اس صورت میں تجویز یہ ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کو 1884۔1 کی سطح سے واپسی پر کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے کچھ نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرز پئیر میں تنزلی کی تصحیح کو جاری رکھنا چاھتے ہیں

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد جو کہ 1800۔1 کے گرد موجود ہے یورپی کرنسی پر دباو کو بنائے گی - اضافہ کا عمل 1842۔1 کے علاقہ میں محدود ہوگا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
      ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback